28/03/2026
آج لوئر وزیرستان وانا میں ہارڈ بال ٹرئیل ہوا جس میں تقریباً 80 سے زائد پلیئرز نے حصہ لیا۔
جس میں 24 باصلاحیت پلیئرز کو سلیکٹ کیا گیا۔
واقعی وانا میں ہد سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہیں اگر اس ٹیلنٹ کو ایک پراپر پلیٹ فارم یعنی ہارڈ بال اکیڈمی بنایا جائے تو وانہ کے بچے کسی سے کم نہیں۔