11/09/2025
سی بی لالہ رخ واہ کینٹ گراونڈ میں سابق امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 8 پرویز اقبال کے تعاون سے کرکٹ چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں ٹیکسلا، واہ کینٹ، حسن ابدال اور گردونواح سے 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔
رپورٹ : سید عمیر علی