MAJID EDITS

MAJID EDITS Professional Video � Editer And Graphics designer
03157510463
Live Coverage and Broadcaster

05/06/2025

السلام علیکم اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا

17/05/2025

Best of luck Malik Hasaan bhai and Malik Asad bhai

Congratulations Hamza bhai ♥️ 100k followers complete ♥️الحمدللہ سیف سپورٹس جونیئر ٹیم کیپٹن حمزہ منڈی والا کے ایک لاکھ ...
13/05/2025

Congratulations Hamza bhai ♥️ 100k followers complete ♥️
الحمدللہ سیف سپورٹس جونیئر ٹیم کیپٹن حمزہ منڈی والا کے ایک لاکھ فالوورز مکمل ہو چکے ہیں ♥️💖
ہماری پوری سیف سپورٹس منڈی الیون فیملی کی طرف سے بھائی کو ڈھیروں مبارکباد 💖 اللہ پاک بھائی کو مزید کامیاب کریں اور عزتوں سے نوازے 💖❤️
ایک لاکھ فالوورز تک کا سفر بہت مشکل ہوتا ہے لیکن اپ کی ان تھک محنت نے یہ سفر بہت جلد اور بآسانی مکمل کر لیا 💖 آپ کی محنت کو سلام بھائی 💖 EDITS

AJ inshallah
13/05/2025

AJ inshallah

ملک حسان ملک اسد جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن ون بمقام 56 ڈبلیو بی 💞💯چیف ارگنائزر ملک حسان ملک اسد 💞🏏ٹیم ان...
12/05/2025

ملک حسان ملک اسد جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن ون بمقام 56 ڈبلیو بی 💞💯

چیف ارگنائزر ملک حسان ملک اسد 💞🏏

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ 👇🏼🌹

Game on h Best of luck Saeed bhai
11/05/2025

Game on h
Best of luck Saeed bhai

ال پاکستان پروفیشنل کراس سنگل وکٹ بمقام چک نمبر 75 15 ایل 🏏💞رنر اپ ٹیم ملک عمر اینڈ نمان نومی جن کے تھے سپونسر عثمان شان...
11/05/2025

ال پاکستان پروفیشنل کراس سنگل وکٹ بمقام چک نمبر 75 15 ایل 🏏💞

رنر اپ ٹیم ملک عمر اینڈ نمان نومی جن کے تھے سپونسر عثمان شانی 🔥💯

ملک عثمان اور نعمان نومی جنت سے بہترین کارکردگی بات کریں ملک عمر کی تو بہترین پرفارمنس پورے ایونٹ میں کمال کے بلے بازی کی تقریبا 10 پلس چھکے خوبصورت ہونے کے ساتھ بیٹنگ بھی خوبصورت کی عمر ملک تیرے رولے لاجوابلے بازی یقینا دل خوش ہو گیا 💯🏆🏏

بات کی جائے سٹار اف 56 ڈبلیو بی نعمان نومی کی تگڑے بالر کمال بالر لاجواب گیند بازی پورے ایونٹ میں جسٹ تین چھکے نعمان نومی کو لگے کمال کے اوور کمال پرفارمنس سپیڈ سٹار اف 56 ڈبلیو بی یقینا اج کے دن کے بیسٹ بالر اوارڈ اپنے نام کیا اور بدقسمتی یہ رہی کہ فائنل لوز کر گئے بولنگ میں ٹورنامنٹ کے بہترین بالر اوارڈ اپنےنام کیا 💯🔥🏆🏏

فائنل کھیلنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا 💯💞

ویری ویل پلیڈ اینڈ نیکسٹ ٹائم کے لیے بیسٹ اف لک

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAJID EDITS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category