AM Sports

Call Contact the business

AM Sports I am professional Broadcaster and Commentator in taip ball cricket

ماشاءاللہ جی ایک بار پھر چوہدری زوہیب جٹ اپنے سٹار ذیشان پی ٹی اور شہزاد لیفٹی کے ساتھ ان ایکشن ہونے جارہے ہیں مترو کی س...
06/10/2026

ماشاءاللہ جی ایک بار پھر چوہدری زوہیب جٹ اپنے سٹار ذیشان پی ٹی اور شہزاد لیفٹی کے ساتھ ان ایکشن ہونے جارہے ہیں مترو کی سر زمین پر آل پاکستان فہیم اینڈ صائم کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اللّٰہ پاک کامیابیوں سے نوازے امین

دوکوٹہ کرکٹ کے چمکتے ہوئے ستارے ذیشان پی ٹی اور علی جٹ خوشگوار موڈ میں اللّٰہ پاک دونوں سٹار کو خوش رکھے اور مزید کامیاب...
05/10/2026

دوکوٹہ کرکٹ کے چمکتے ہوئے ستارے ذیشان پی ٹی اور علی جٹ خوشگوار موڈ میں اللّٰہ پاک دونوں سٹار کو خوش رکھے اور مزید کامیابیوں سے نوازے امین

04/10/2026

آل پاکستان فہیم اینڈ صائم سنگل وکٹ ٹورنامنٹ مترو،
چیرمین آف دی ایونٹ
وقاص وکی
کنفرم ٹیم ۔
اعجاز جونیئر منصب منا
ٹیم انٹر کروانے کیلئے رابطہ کریں

ماشاءاللہ جی دوکوٹہ کا ابھرتا ہوا ینگ ٹیلنٹ ذیشان پی ٹی نے آج ناممکن کو ممکن کر دکھایا سپر اوور میں منصب منا کو 33 رنز ل...
04/10/2026

ماشاءاللہ جی دوکوٹہ کا ابھرتا ہوا ینگ ٹیلنٹ ذیشان پی ٹی نے آج ناممکن کو ممکن کر دکھایا سپر اوور میں منصب منا کو 33 رنز لگا کر اپنی ٹیم کو میچ ون کرا دیا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عمیر پنجاب پولیس نے وعدہ وفا کر دکھایا اور آپنے دوست ذیشان پی ٹی کے لیے 5000 نقد کیش پرائز سے نواذ دیا ویلڈن ذیشان پی ٹی اللّٰہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے امین

14/09/2026
محسن ڈھڈی کی زبردست بیٹنگ ظریف پٹھان کی شاندار بولنگ خان الیون نسیم خان پٹھان اونر اوف خان الیون نے زلمی کراس سنگل وکٹ ک...
14/09/2026

محسن ڈھڈی کی زبردست بیٹنگ ظریف پٹھان کی شاندار بولنگ خان الیون نسیم خان پٹھان اونر اوف خان الیون نے زلمی کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دوکوٹہ میں فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا مبارک باد پٹھان برادری

ظریف پٹھان کی شاندار بولنگ اور محسن ڈھڈی کی زبردست بیٹنگ کی بدولت خان الیون نے زلمی کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ  دوکوٹہ ...
14/09/2026

ظریف پٹھان کی شاندار بولنگ اور محسن ڈھڈی کی زبردست بیٹنگ کی بدولت خان الیون نے زلمی کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دوکوٹہ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا مبارک باد نسیم خان پٹھان اونر اوف خان الیون

مبارک باد ملیشیا سکواڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے زلمی کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دوکوٹہ مبارک باد غضنفر ع...
14/09/2026

مبارک باد ملیشیا سکواڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے زلمی کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ دوکوٹہ مبارک باد غضنفر عباس ملیشیا سجاد سجو

Address

Mari Mitru Thaisl Mailsi District Vehari
Vehari

Telephone

+923047076639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AM Sports:

Shortcuts

Share

Category