Sajid Book Depot & Sports Centre

Sajid Book Depot & Sports Centre فوٹو اسٹیٹ اور پرنٹنگ کی سروسز موجود ہیں۔ ہر قسم کا سپورٹس کا سامان دستیاب ہے۔

23/05/2026

Sajid bookdupo vanjari

22/04/2026
13/01/2026

پنجاب راشن کارڈ
جنہوں نے 30 نومبر تک راشن کارڈ کے لیے اپلائی کیا تھا ان کے کارڈ ایم سی ایل مکڑوال میں آگئے ہیں ان کو بذریعہ کال رابطہ کر کے اطلاع دی جائے گی
منجانب
****ساجد بکڈپو اینڈ کمپیوٹر اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس ونجاری ***

04/01/2026

خوشخبری
III-وزیراعلی پنجاب گرین ٹریکٹر فیز
کے لیے درخواستوں کی وصولی مورخہ 06جنوری 2026 سے شروع ہورہی ہیں اور آخری تاریخ مورخہ 20 جنوری 2026--
انشاء اللہ ہم رجسٹریشن کر کے دیں گے
ساجد بک ڈپو کمپیوٹر اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس ونجاری03084966334

01/08/2025

🎓 میٹرک کے بعد صرف پڑھائی نہیں... مستقبل کی تیاری بھی ضروری ہے!

اکثر بچے جب میٹرک کر لیتے ہیں تو صرف یہ سوچتے ہیں کہ اب ایف اے، ایف ایس سی یا آئی سی ایس کرنا ہے۔ لیکن آج کی دنیا بدل چکی ہے۔ اب صرف نمبر لینا کافی نہیں، بلکہ مستقبل کے لیے سمارٹ پلاننگ اور سکلز سیکھنا بھی ضروری ہے۔

اگر آپ کا خواب ہے کہ آپ مستقبل میں کسی دوسرے ملک میں جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کریں، وہاں نوکری کریں، یا مستقل سیٹل ہو جائیں، تو یہ بلاگ آپ کے لیے ہے۔

🌍 بیرون ملک سیٹل ہونے کے لیے صرف ڈگری کافی نہیں!

دنیا بھر کے ممالک میں تعلیم اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے کے لیے صرف تعلیمی قابلیت نہیں، بلکہ آپ کے پاس پریکٹیکل مہارتیں (Skills) اور اچھا کمیونیکیشن لیول ہونا بھی ضروری ہے۔

✅ میٹرک کے بعد کیا سیکھنا چاہیے؟

1. انگلش بولنے اور لکھنے کی مہارت

IELTS یا TOEFL کی تیاری ابھی سے شروع کریں۔

روزانہ انگلش میں بات کرنے اور لکھنے کی مشق کریں۔

آن لائن پلیٹ فارمز جیسے Duolingo, BBC Learning English یا YouTube چینلز سے مدد لیں۔

2. کمپیوٹر اور ڈیجیٹل سکلز

دنیا ڈیجیٹل ہو چکی ہے۔ چند ضروری سکلز یہ ہیں:

MS Office (Word, Excel, PowerPoint)

گرافک ڈیزائن (Canva, Photoshop)

ویڈیو ایڈیٹنگ (CapCut, Filmora)

کوڈنگ کی بنیادی معلومات (Python, HTML)

3. AI اور جدید ٹیکنالوجی کی سمجھ

ChatGPT جیسے AI ٹولز کو استعمال کرنا سیکھیں۔

Artificial Intelligence, Robotics, اور Machine Learning جیسے موضوعات کی سمجھ رکھیں۔

یہ آپ کو مستقبل کی جاب مارکیٹ میں نمایاں بنائیں گے۔

4. پرسنل ڈویلپمنٹ اور سوشل سکلز

اپنی شخصیت میں اعتماد پیدا کریں۔

ٹیم ورک، لیڈر شپ اور ٹائم مینجمنٹ کی تربیت حاصل کریں۔

آن لائن کورسز کریں جیسے:

Coursera: "Soft Skills for Success"

Udemy: "Time Management Mastery"

5. فری لانسنگ یا آن لائن کمائی کی سکلز

Fiverr، Upwork یا Freelancer پر پروفائل بنائیں۔

سیکھیں کہ لوگ آن لائن کیسے کماتے ہیں۔

کم عمر میں اگر آپ کو ان پلیٹ فارمز کی سمجھ ہو جائے تو یہ مستقبل میں بہت فائدہ دے گا۔

📚 پڑھائی کے ساتھ ساتھ ان سکلز کا فائدہ؟

آپ کے پاس کامیابی کا متبادل راستہ ہوتا ہے اگر تعلیم کسی وجہ سے مکمل نہ ہو۔

آپ کا سیلف کونفیڈنس بڑھے گا۔

آپ کے پاس سکالرشپ حاصل کرنے کے زیادہ مواقع ہوں گے۔

آپ بیرون ملک جا کر بھی سروائیو اور سیٹل ہو سکیں گے۔

✈️ بیرون ملک جانے کی تیاری کب شروع کریں؟

ابھی! میٹرک کے فوراً بعد، روزانہ تھوڑا تھوڑا وقت نکال کر سیکھنا شروع کریں۔

یہ نہ سمجھیں کہ "ابھی تو وقت ہے"۔ وقت نکل گیا تو پھر صرف پچھتاوا رہ جائے گا۔

💡 آخر میں: ایک مشورہ والدین کے لیے بھی

والدین سے گزارش ہے کہ وہ صرف نمبرات پر زور دینے کے بجائے بچوں کو جدید مہارتیں سکھانے کی طرف بھی توجہ دیں۔ آپ کا بچہ اگر خود اعتماد ہو، کمیونیکیٹ کر سکتا ہو، اور کسی ہنر میں ماہر ہو، تو دنیا کا کوئی ملک اس کی قدر کرے گا۔

31/07/2025

Punjab Socio Economic Survey 2025-26
2025-26
Door to door survey
📢📢 *خبردار، خبردار، ہوشیار! ہوشیار!!*


*حضرات،* توجہ فرمائیں!

یہ اعلان حکومتِ پنجاب کی جانب سے کیا جا رہا ہے!* 📢📢📢📢

تمام اہلِ علاقہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے PSER گھر گھر سروے کا آغاز کر دیا ہے!

یہ سروے آپ اور آپ کے خاندان کی صحت، تعلیم، روزگار، رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیےکیا جا رہا ہے–
تاکہ ہر خاندان کو براہِ راست سرکاری سہولیات، مالی امداد، وظائف، سبسڈی، فری علاج اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

یہ PSER سروے آپ کی دہلیز پر تربیت یافتہ اہلکار بذریعہ ٹیبلٹ سرانجام دے رہے ہیں۔

*عوام الناس سے پرزور اپیل ہے کہ:*
✔️ ان سروے ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں
✔️ درست معلومات فراہم کریں
✔️ اپنے خاندان کے کسی بھی فرد کو، چاہے وہ دودھ پیتا بچہ ہو یا بزرگ، کرایہ دار ہو یا مستقل رہائشی— سروے میں اندراج سے محروم نہ رکھیں!

*یاد رکھیں کہ:*
✔️ آپ کی فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر خفیہ اور محفوظ رکھی جائیں گی-
✔️ سروے کے دوران کسی بھی قسم کی فیس، رقم یا بینک تفصیلات ہرگز نہیں مانگی جائیں گی!

*لہٰذا، ۔۔۔۔۔ آگے بڑھیں!*
اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے۔۔۔۔۔ PSER ڈور ٹو ڈور سروے پروگرام 2025 میں بھرپور حصہ لیں اور اسے کامیاب بنائیں!!!! شکریہ۔۔۔📢📢📢
منجانب:
1. محمد عاقب ملک (پرزوخیل)
2. محمد اشتیاق (بھٹی)
District Manager: Zahoor Alam
Tehsil Supervisor: Ubaid Ullah Khan
اہم نوٹ:_یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ بغیر شناخت کسی کو ڈیٹا نہ دیں۔اگرکوئی شناخت ظاہر کیے بغیراپ سے ڈیٹا حاصل کرنے کی کوشش کرے یا کوئی رقم وغیرہ طلب کرے تو فوری طور پرپولیس سٹیشن اطلاع دیں۔

ساجد بک ڈپو اینڈ سپورٹس سنٹر ونجاری 03084966334
29/07/2025

ساجد بک ڈپو اینڈ سپورٹس سنٹر ونجاری 03084966334

27/07/2025

*سوال*
*نیو بینیفیشری کی پیمنٹ واپس کیوں چلی گئی*

*جواب*
*حکومت کے پاس فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے*

*نیو بینیفیشری کی پیمنٹ ریورس چلی گئی ہے*

*ذرائع سے معلوم ہوا ہے*

*28 جولائی 2025*

*میں اپ کے اکاؤنٹ میں دوبارہ*

*پیمنٹ ا جائے گی*

*نیو بینیفیشری پریشان نہ ہوں*

*کچھ دن تک انتظار کر لیں*

*شکریہ*

27/07/2025

سرگودھا بورڈ کے طلباء کے لیے اہم اطلاع
اگر آپ میٹرک کے رزلٹ سے مطمئن نہیں ہیں تو پریشان نہ ہوں!
• ری چیکنگ کروانی ہے؟
• نمبرز کم ہیں، امپروومنٹ دینی ہے؟
• یا سپلی آئی ہے اور ایڈمیشن بھجوانا چاہتے ہیں؟
ساجد بک ڈپو آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے!
ابھی وزٹ کریں ساجدفوٹو اسٹیٹ اینڈ بکڈپو ، جاجی بادشاہ میرمارکیٹ ونجاری۔ ہم آپ کے ایڈمیشن سے لے کر رول نمبر سلپ آنے تک مکمل رہنمائی اور اپڈیٹس فراہم کریں گے
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، آج ہی اپنا ایڈمیشن کنفرم کریں! واٹس ایپ نمبر:03084966334

Address

Haji Bashmeer Market
Vanjari
42400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Book Depot & Sports Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category