Late Muhammad Ashraf Mastoi Football Club Usta Mohammad

Late Muhammad Ashraf Mastoi Football Club Usta Mohammad ایگل فٹبال کلب اوستە محمد کا نام تبدیل کرکے مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب رکھ دیا گیا۔۔

13-06-2025 مرحوم محمد اشرف مستوئی — ایک مایہ ناز فٹبالر اور کوچمرحوم محمد اشرف مستوئی کو ہم سے بچھڑے آج  10 برس ہو گئے۔ ...
13/06/2025

13-06-2025
مرحوم محمد اشرف مستوئی — ایک مایہ ناز فٹبالر اور کوچ

مرحوم محمد اشرف مستوئی کو ہم سے بچھڑے آج 10 برس ہو گئے۔ ان کا شمار بلوچستان کے ان عظیم لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی کھیلوں کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ آپ نہ صرف ایک باصلاحیت کھلاڑی تھے بلکہ ایک کامیاب فٹبال کوچ بھی رہے جنہوں نے نوجوانوں کی کئی نسلوں کی تربیت کی۔

آپ نے فٹبال کے میدان میں نوجوانوں کی بھرپور رہنمائی کی اور کئی ایسے کھلاڑی تیار کیے جنہوں نے بلوچستان اور پاکستان کی نمائندگی کی۔ آپ کی تربیت سے مستفید ہونے والے کئی شاگرد آج زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیاب ہیں۔ اور اپنے استاد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

مرحوم محمد اشرف مستوئی ایک شفیق، محنتی اور دیانت دار شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے ہمیشہ کھلاڑیوں کی اخلاقی، تعلیمی اور جسمانی تربیت کو اولین ترجیح دی۔ ان کی خدمات کو نہ صرف تعلیمی حلقوں میں بلکہ کھیلوں کے میدان میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

آپ کی شخصیت ایک روشن مثال ہے کہ کیسے ایک شخص کھیلوں کے ذریعے بھی معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔
آج مرحوم محمد اشرف مستوئی کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 10 سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ آج تک پر نہ ہو سکا۔
دعا ہے رب العزت مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

ایگل ( مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب اوستہ محمد ) کے کھلاڑی عابد علی بھٹی انٹرنیشنل ❤️
17/02/2025

ایگل ( مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب اوستہ محمد ) کے کھلاڑی عابد علی بھٹی انٹرنیشنل ❤️

سردار یار محمد خان جمالی اور ٹورنامنٹ سیکرٹری مرحوم محمد اشرف مستوئی کی فٹبال ٹورنامنٹ افتتاح کے دوران لی گئی ایک یادگار...
14/02/2025

سردار یار محمد خان جمالی اور ٹورنامنٹ سیکرٹری مرحوم محمد اشرف مستوئی کی فٹبال ٹورنامنٹ افتتاح کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر❤️

11-02-2025مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب نے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جیکب آباد میں اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے...
11/02/2025

11-02-2025
مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب نے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جیکب آباد میں اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لئیے کوالیفائی کرلیا۔

11/02/2025

مرحوم محمد اشرف مستوئی فٹبال کلب اوستہ محمد سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹ بال پلئیر ماسٹر عابد حسین بھٹی (انٹر نیشنل) کا شہداد کوٹ کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں فری کک پر ایک خوبصورت گول❤️

A Bhatti Write'ss❤️

17-01-2003تیسرا سندھ بلوچستان مرحوم عبدالغفار سیال فٹبال ٹورنامنٹ اوستہ محمد 2003سردار میر رستم خان جمالی (شہید)، میر خا...
04/05/2024

17-01-2003
تیسرا سندھ بلوچستان مرحوم عبدالغفار سیال فٹبال ٹورنامنٹ اوستہ محمد 2003
سردار میر رستم خان جمالی (شہید)، میر خان محمد خان جمالی (مہمان خاص)، میر حیدر خان جمالی اور ٹورنامنٹ سیکرٹری مرحوم محمد اشرف مستوئی گراونڈ میں تشریف لا رہے ہیں۔

08-04-2024پہلا آل نصیرآباد شہید عصمت اللہ رئیسانی فلڈ لائٹ فٹسال ٹورنامنٹ ڈیرہ مراد جمالی 2024 میں ایگل فٹبال کلب (مرحوم...
28/04/2024

08-04-2024
پہلا آل نصیرآباد شہید عصمت اللہ رئیسانی فلڈ لائٹ فٹسال ٹورنامنٹ ڈیرہ مراد جمالی 2024 میں ایگل فٹبال کلب (مرحوم محمد اشرف مستوئی) نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے شہید منٹھار فٹبال کلب ڈیرہ مراد جمالی کو پنلٹی ککس پر شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

ایگل فٹبال کلب اوستہ محمد کے سابقہ کھلاڑی حمید جان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور درجات...
25/10/2022

ایگل فٹبال کلب اوستہ محمد کے سابقہ کھلاڑی حمید جان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین...

05/10/2022

مرحوم محمد اشرف مستوئی کی کالج گراؤنڈ اوستہ محمد میں پریکٹس کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر.. ❤  #1998
15/09/2022

مرحوم محمد اشرف مستوئی کی کالج گراؤنڈ اوستہ محمد میں پریکٹس کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر.. ❤
#1998

رپورٹ صحافی قربان علی نمائندہ روزنامہ مشرق اوستہ محمدآرٹیکل مورخہ 13 جون 2022 روزنامہ مشرق مرحوم محمد اشرف مستوئی کی اسپ...
13/06/2022

رپورٹ صحافی قربان علی نمائندہ روزنامہ مشرق اوستہ محمد
آرٹیکل مورخہ 13 جون 2022 روزنامہ مشرق
مرحوم محمد اشرف مستوئی کی اسپورٹس کے حوالے سے خدمات.

Address

Marhoom Muhammad Ashraf Mastoi Street Usta Muhammad
Usta Muhammad
80300

Telephone

03332067655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Late Muhammad Ashraf Mastoi Football Club Usta Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Late Muhammad Ashraf Mastoi Football Club Usta Mohammad:

Share

Category