💥Diamond Jubilee lnternational Football Tournament💥
FT: 🇵🇰 Pakistan 3 - 0 Maldives U23 🇲🇻
Well played Shaheen 🇵🇰❤️
03/06/2026
پہلا کوہاٹ سیمنٹ آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل بروز جمعرات کے دن شام فکس پانچ بجے پر ایک شاندار پری کوارٹر میچ آفریدی یونائٹیڈ خیبر فاٹا اور بنگش ایف سی نصرت خیل کوہاٹ کے درمیان کھیلا جائے گا بمقام میونسپل کمیٹی فٹبال گراؤنڈ سپانسرڈ کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری لمیٹیڈ اینڈ پاورڈ بائی زیڈ ٹی مارٹ
FOOTBALL VINES Swat Football News Lahor Football Club - LFC
💥پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار فائنل💥
#پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان
اج کھیلے گئے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد
باچا خان فٹبال کلب نے یونائیٹڈ فٹبال کلب نورنگ کو پنلٹی کک سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔مقابلہ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا۔۔
to Bacha Khan Football Club.
30/05/2026
🇫🇷 PSG 1-1 Arsenal 🏴 (UEFA Champions League Final)
🏆 آل KPK چیلنج کپ کوہاٹ ⚽
3 تاریخ کو شائقینِ فٹبال کیلئے ایک شاندار مقابلہ تیار ہے 🔥
⚔️ رائزنگ سٹار اکیڈمی کوہاٹ کا مقابلہ ہوگا درہ اٹاریوال ٹیم سے۔
🎯 اس اہم میچ کے اختتام کے ساتھ ہی فری کوارٹر فائنل مرحلے کی باقاعدہ شروعات کردی جائے گی۔
📌 ایونٹ کے تمام میچز اور مکمل شیڈول نیچے موجود پوسٹر میں ملاحظہ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Maneri Bala Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.