کپتان سلمان پر سلیکٹرز و کوچ مہربان، کارکردگی سے بورڈ پریشان
قیادت کے حوالے سے مشاورت جاری، سلیکشن کمیٹی اور مائیک ہیسن تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں، حکام بیٹنگ اور بطور کپتان ایشیا کپ فائنل سمیت بعض فیصلوں سے ناخوش،
متبادل کپتان کے طور پر شاہین کا نام سامنے آ گیا، سلیکٹرز اور ہیڈکوچ مخالف، بابر اعظم کی بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی پر اعتراض جڑ دیا،ذرائع(ایکسپریس)
30/09/2025
عاقب جاوید نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا 🙄
📍لاہور قلندر کیلئے کھیلنے والے 39 سالہ نوجوان اسپنر آصف آفریدی کو جنوبی افریقہ کیخلاف ڈیبیو میچ کھیلنے سلیکٹ کر دیا 🤔🤔
39 سالہ بڈھا جب سلیکٹ ہو گا وہ بھی ڈیبیو میچ کیلئے تو نوجوان کدھر جائیں
Be the first to know and let us send you an email when Bilal offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.