Shaheen Karapa

  • Home
  • Shaheen Karapa

Shaheen Karapa 🏆 Shaheen Karapa

One Team • One Dream • One Goal 🏏💚

26/08/2026

الحمدللہ ❤️🏏
اللہ کا شکر ہے، ٹیم بہت زبردست کم بیک کر رہی ہے۔ 🔥💪
محنت، حوصلہ اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے کہ ایک بار پھر جیت کی طرف سفر جاری ہے۔ 🏆
شاہین کراپہ — کم بیک تو بنتا ہے! 🦅🔥

🏏🔥 آجبٹی کرکٹ گراؤنڈ میں شاہین کراپہ اور لکی اسٹار جندرا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔شاہین کراپہ نے شاندار کھیل پیش کرتے...
26/08/2026

🏏🔥 آج

بٹی کرکٹ گراؤنڈ میں شاہین کراپہ اور لکی اسٹار جندرا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
شاہین کراپہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔ 💪🏆

پہلی اننگز میں

عسئ، مجاہد اور آدم نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی، جبکہ دوسری اننگز میں انضمام، عبداللہ ،مجاہد اور نثار نے بہترین بولنگ سے مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھا۔ 👏🔥

🏆 مین آف دی میچ: مجاہد ⭐
تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو! ❤️🏏

25/08/2026

الحمدللہ 🏏🤍

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ! Shaheen Karapa 🦅 نے ایک اور شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ 💪ہم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
25/08/2026

الحمدللہ
الحمدللہ
الحمدللہ

الحمدللہ! Shaheen Karapa 🦅 نے ایک اور شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ 💪

ہم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 134 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ عمیر نے زبردست گیم کھیلی اور ٹیم کے اسکور کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥

دوسری اننگز میں ہمارے تمام بولرز نے کمال کی بولنگ کی اور مخالف ٹیم کو 114 رنز تک محدود کر کے میچ 20 رنز سے جیت لیا! 🏆🔥

خاص طور پر منصور، بچہ خان اور دوسرے منصور نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ 🎯👏

💥 آج کی جیت بیٹنگ سے زیادہ ہماری بولنگ کے نام!
Shaheen Karapa — The Bowling Power! 🦅🔥

Allhamdulillah 🤍👏
25/08/2026

Allhamdulillah 🤍👏

Summery

‎شاہین کرپہ کی ٹیم میں ایک نئے اور خطرناک بالر کی انٹری ہونے والی ہے!🔥☄️‎بس اتنا سمجھ لیں کہ رفتار اور وکٹوں کا طوفان آن...
22/08/2026

‎شاہین کرپہ کی ٹیم میں ایک نئے اور خطرناک بالر کی انٹری ہونے والی ہے!🔥☄️
‎بس اتنا سمجھ لیں کہ رفتار اور وکٹوں کا طوفان آنے والا ہے!
صحیح نام بتانے والے کو شرٹ گفٹ دی جائے گی! 🎁🤍

🏏🔥 شاندار جیت — شاہین کرپہ 🦅🏆آج آل بونیر اوپن ٹورنامنٹ، ڈہری میں شاہین کرپہ اور ینگ بلوچ سُنیگرام کے درمیان زبردست مقابل...
22/08/2026

🏏🔥 شاندار جیت — شاہین کرپہ 🦅🏆

آج آل بونیر اوپن ٹورنامنٹ، ڈہری میں شاہین کرپہ اور ینگ بلوچ سُنیگرام کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، جس میں شاہین کرپہ نے شاندار فتح اپنے نام کی۔ 💪🔥

🏏 عیسئ نے صرف 18 گیندوں پر 59 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جبکہ ظہور نے 19 گیندوں پر 52 رنز بنا کر بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ 👏🔥

🎯 شاہین کرپہ نے 9 اوورز میں 190 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

💥 بولنگ میں زاہد سپیڈ گن نے 2 اوورز میں صرف 7 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں، جبکہ منصور نے 2 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ 🎯

جواب میں مخالف ٹیم ینگ بلوچ سُنیگرام 9 اوورز میں صرف 78 رنز بنا سکی، اور شاہین کرپہ نے میچ شاندار انداز میں جیت لیا۔ 🏆🔥

❤️ پوری ٹیم نے بہترین کھیل، جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ یہ جیت پوری شاہین کرپہ فیملی کے نام! 🦅

اور جو ہم سے جلتے ہیں، اُن کے لیے بس اتنا کہنا ہے:
آپ جلتے رہیں، ہم میدان میں جیتتے رہیں گے! 😎🔥🏆

ایک ہی بندہ، پوری ٹیم پر بھاری! 🔥🏏کل عیسیٰ خان نے Buner Lion Karapa کی طرف سے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے خلاف ...
22/08/2026

ایک ہی بندہ، پوری ٹیم پر بھاری! 🔥🏏

کل عیسیٰ خان نے Buner Lion Karapa کی طرف سے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے خلاف صرف 30 گیندوں پر 116 رنز کی طوفانی اننگز کھیل دی۔ 💥🔥

اسی کو کہتے ہیں One Man Army! 💪👑
شاہین ٹیم کا یہ وہ کھلاڑی ہے جو جہاں قدم رکھتا ہے، وہاں اپنی کارکردگی کی ایک الگ پہچان چھوڑ جاتا ہے۔ ❤️

عیسیٰ خان — 30 Balls | 116 Runs 🔥🏏
واقعی، یہ ہے اصل One Man Army! 👑
عیسیٰ خان — نام ہی کافی ہے ۔۔👑🔥

18/08/2026

🏏 ہم اپنے کڑپہ گاؤں والوں سے سوال کرتے ہیں:

ہمارے گاؤں میں سب سے اچھا بیٹسمین اور باؤلر کون ہے؟ 🔥🏏

دیکھتے ہیں کمنٹ میں سب سے زیادہ کس کا نام آتا ہے! 😍👇
اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام کمنٹ کریں_❣️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Karapa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share