20/11/2025
مرغز سے افسوسناک خبر😭
مرغز کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور سابقہ کپتان عدنان آمین، ولد محمد آمین انتقال کر گئے۔
یاد رہے کہ عدنان آمین کچھ عرصہ پہلے سینے کی بیماری میں مبتلا تھے، اور آج اس بیماری کے باعث وہ انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 2:00 بجے مورخہ 20/11/2025 کو مرغز جنازگاہ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے، اور ان کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 🤲💔