Shoukat Ali Khan

  • Home
  • Shoukat Ali Khan

Shoukat Ali Khan 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗼𝗳 🅑︎🅢︎🅛︎ 🏏🎖️
🐅 𝙰 𝙿𝚛𝚘𝚏𝚎𝚜𝚜𝚒𝚘𝚗𝚊𝚕 𝙿𝚕𝚊𝚝𝚏𝚘𝚛𝚖 𝙵𝚘𝚛 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀🏏 & 𝗥𝗲𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 🏕️🦅
𝙴𝚖𝚙𝚘𝚠𝚎𝚛𝚒𝚗𝚐 𝚈𝚘𝚞𝚝𝚑 𝚝𝚑𝚛𝚘𝚞𝚐𝚑 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀🏏, 𝗘𝘁𝗵𝗶𝗰𝘀❤️ & 𝗣𝗼𝘀𝗶𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝘆👋
(1)

🏆 MANA CHAMPION 🏆یہ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک جذبہ ہے! 🔥محنت، اتحاد اور جیت کے جنون کے ساتھ ہماری پوری اسکواڈ میدان میں ...
20/05/2026

🏆 MANA CHAMPION 🏆
یہ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک جذبہ ہے! 🔥
محنت، اتحاد اور جیت کے جنون کے ساتھ ہماری پوری اسکواڈ میدان میں اترنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ 💪🏏
BSL Season 3 کے لیے ہم پوری طاقت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں اور اس بار ہمارا مقصد صرف ایک ہے: جیت! ⚡👑
منیجر: شوکت علی خان
ہر کھلاڑی ہماری طاقت ہے اور ہر میچ ہماری پہچان۔ ان شاءاللّٰہ Mana Champion اپنا نام ایک بار پھر اوپر لکھے گی۔ 🏆

15/02/2026

Welcome to Pakistan 🎉👋

14/02/2026

15 February Pak Vs Ind Match

📢 تمام اہلِ اسلام کے لیے اہم اطلاع 📢جامعہ احسن العلوم خیرآباد دپور بلوخان کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ جلسۂ دست...
13/02/2026

📢 تمام اہلِ اسلام کے لیے اہم اطلاع 📢
جامعہ احسن العلوم خیرآباد دپور بلوخان کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ جلسۂ دستاربندی و تقسیمِ انعامات منعقد کیا جا رہا ہے۔ 🎓✨
اس بابرکت تقریب میں ختمِ قرآنِ کریم مکمل کرنے والے طلبۂ کرام کی دستاربندی کی سعادت حاصل کی جائے گی۔ 🕌📖
یہ روح پرور محفل قرآن و سنت کی روشنیوں، علمائے کرام کے بصیرت افروز بیانات اور روحانی برکات سے مزین ہوگی۔ 🌙🌟
تمام اہلِ علم و دین، عمائدینِ علاقہ اور اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مبارک اجتماع میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنیں۔ 🤝💫
الداعی الی الخیر:
حضرت مولانا قاری اصلاح الدین صاحب
مہتمم جامعہ ہٰذا و اراکینِ کمیٹی 🌹🎉
📍 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔

05/02/2026

انڈیا بمقابلہ پاکستان ورلڈ کپ میچ کا صورتحال 🤪🎖️

27/01/2026

دَورِ حیات میں ہر چیز میسّر ہے💯🥀
لیکن کہاں سے لاؤں اپنے مزاج کے لوگ🙄🎖️
•••

22/01/2026

First Snowfall in my village Chota Kashmir Balo Khan 🌨️🥀🔥

Address


Telephone

+923029104281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoukat Ali Khan:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share