04/11/2025
2nd highest deal in the history of Tapeball❤️❤️❤️
ٹیپ بال کی تاریخ کی دوسری بڑی ڈیل فخرے گجرات عمر باجوہ کے نام
آج سیالکوٹ میں منعقدہ تقریب میں عمر باجوہ نے سی ڈی برینڈ کے ساتھ ایک سال کا 1 کروڑ روپے کا معاہدہ کرلیا ، یاد رہے تیمور مرزا کے بعد عمر باجوہ ٹیپ بال کرکٹ کے دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں ، 2021 میں کرنل زاہد کو 6 چھکوں کے ساتھ پروفیشنل کیریئر کا آغاز کرنے والے عمر باجوہ نے بہت کم عرصے میں ٹیپ بال کرکٹ کے حلقوں میں اپنی لاجواب آل راؤنڈ پرفامنس سے ڈنکا بجایا ہے اور ان کی محنت اور لگن کا یہ نتیجہ ہے کہ 3 سال اور کچھ ماہ کے عرصے میں ہی ٹیپ بال کرکٹ کے صف اول کے کھلاڑیوں میں اپنا شمار کروایا ہے اور آج ٹیپ بال ہسٹری کی دوسری بڑی ڈیل بھی کرلی یے
Congratulations & Best Wishes for Umar Bajwa & brand ❤️❤️❤️❤️🏏