Cricpk

Cricpk Like page for cricket updates

Permanently closed.
Hahaha. HIT MAN FAKHAR ZAMAN FAN CLUBI CC WORLD CUP T20 LIVE UAE & OMAN 2021-22
16/11/2021

Hahaha. HIT MAN FAKHAR ZAMAN FAN CLUB

I CC WORLD CUP T20 LIVE UAE & OMAN 2021-22

07/11/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی صورتحال😆😆😆😱😱

Cricpk

‏‎وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا 💯اب ہم کھیلیں گے اور دنیا دیکھیں گے💕✌💪. ...‏ love Pakistan ✌️🇵🇰  I CC WORLD CUP T20 LI...
05/11/2021

‏‎وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا 💯

اب ہم کھیلیں گے اور دنیا دیکھیں گے💕✌💪. ...‏ love Pakistan ✌️🇵🇰 


I CC WORLD CUP T20 LIVE UAE & OMAN 2021-22 I CC WORLD T20 CUP LIVE MATCH UAE & Oman 2021-22

04/11/2021

For Babar fans

Likes share

Comments

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیمبیا کے خلاف میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن کرتے ہوۓ۔کپتان بابر اعظم نے ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات ک...
01/11/2021

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیمبیا کے خلاف میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن کرتے ہوۓ۔

کپتان بابر اعظم نے ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات کی اور انکا حوصلہ بڑھایا جو کہ میں سمجھتی ہوں بہت ہی اچھی بات یے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کو سپورٹ کیا اور ان سے کہا سوشل میڈیا سے دور رہیں آپ اور گیم پر فوکس کریں ہمیں امید ہے آپ کم بیک کریں گے انشاء اللہ میں بھی امید کرتی ہوں حسن علی اپنی ذمہ داری کو سمجھے گا اور ٹیم کے لیے بہترین پرفارمینس دے گا۔

کپتان بابر اعظم نے پروفیسر محمد حفیظ سے کہا کہ حفیظ بھائی ہم آپ سے سیکھتے ہیں اور ہمیں پتہ ہے آپ انشاء اللہ جلد ہی پاکستان کو میچز جتوائیں گے اور عمدہ کھیل پیش کریں گے اور اسی ٹورنامنٹ میں جتوائیں گے۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا انشاء اللہ پاکستانی عوام کو ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ جیت کر خوشی دیں گے۔

بس دعا کرونگی اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم اور ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ہر میدان میں فتح نصیب کرے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین

ICC Cricket World Cup

Babar Azam ICC - International Cricket Council
11/10/2021

Babar Azam ICC - International Cricket Council

11/10/2021

Sixes by Shoaib Malik against Spinners ❤️🔥
(Some shots)

Video Credits: Cricpk

Address

Burewala

Telephone

+923022865850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share