USO USO
Umerkot Students Olympiad

دعوت نامہسندھ حکومت اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان سندھ کی جانب سے عمرکوٹ میں دو روزہ یوتھ انگیجمنٹ گالا فیسٹیول کا آغا...
14/02/2026

دعوت نامہ

سندھ حکومت اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان سندھ کی جانب سے عمرکوٹ میں دو روزہ یوتھ انگیجمنٹ گالا فیسٹیول کا آغاز بروز پیر 16 فروری سے ہوگا، جو 17 فروری تک جاری رہے گا۔

گالا میں وومین امپاورمنٹ، ماڈرن ایگریکلچر سمیت مجموعی طور پر 7 سیشنز رکھے گئے ہیں، جن میں مقامی نوجوانوں کو عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی اور وہ اپنے خیالات و تجاویز کا اظہار بھی کر سکیں گے۔

تقریب میں ایڈیشنل سیکریٹری کھیل سندھ ڈاکٹر اسد اسحاق، ڈپٹی ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید حبیب اللہ، ایس ایس پی عمرکوٹ، ڈی ایس او پرویزمری فرید احمد ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن اور دیگر متعلقہ افسران شرکت کریں گے۔

ایونٹ کا مقام: یوتھ ڈولپمنٹ سینٹر، عمرکوٹ، نیئر ڈگری کالج

وقت:بروز پیر صبح 9 بجے

Contact. DSO Umerkot
(0344-3502615)

26/02/2025

Address

Umerkot
Umerkot
69100

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923361170666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USO:

Shortcuts

Share