22/11/2023
السلام علیکم 20 نومبر کو اوچ شریف کے گراؤنڈ میں وچ واریرز اور ترنڈا گرین کے درمیان 25 اوورز کا میچ کھیلا گیا پہلے ٹاس جیت کر ترنڈا گرین نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ترنڈا گرین نے مقررہ 25 اورز میں 193 رنز کا ٹارگٹ دیا ٹارگٹ کا تعاقب کرتے ہوئے اچ واریرز کی پہلی وکٹ پہلے ہی آوار میں گر گئی اوچ واریرز کے اوپنر عبدالقیوم نے بہت ہی اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے 44 رنز کی اننگ کھیلی اور ان کا ساتھ محمد سلطان نے دیا سلطان نے 35 رنز بنائے اور عامر نے بھی ٹیم کو جتانے میں بہت اچھا کردار ادا کیا عامر نے ناقابل شکست 50 رنز کی باری کھیلی اور اس طرح ٹیم نے باسانی 22 اوور میں ہدف حاصل کر لیا پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ویل پلیڈ اوچ واریرز