Colony Premier League

Colony Premier League Cricket League

04/09/2026

✨کالونی پریمئر لیگ ✨
* کالونی ٹائیگر
کپتان ساجد مزاری.... شہزاد واپڈا ..... رانا عدیل.... عمار گوپانگ ..... ارسلان جانی ....زمان مزاری... اعجاز ملک.... علی حسن....ملک فاروق۔۔صمد سومرو......VS......
*کالونی کنگز*
کپتان جاوید مزاری... سنی سومرو... بلال بَنٹو... یوسف خان... ساگر بھٹی.... فرمان مزاری حاکم سومرو.....سہیل مزاری ....اشفاق مزاری۔ہارون دشتی

🏏 *CPL - Colony Premier League*
🏆
🔥سیمی فائنل میچ 🔥

📍 مقام: سی پیک گرونڈ
📺 تمام میچز لائیو دیکھیں

---COLONY PREMIER LEAGUE PAGE

چیف آرگنائزر: ظفر مزاری ، جاوید مزاری ، اختر عباسی

🌟 دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🌟Colony Premier League Season 3 کے Grand Final میںاستادوں کے استاد احمد رضا نانو — فخرِ پ...
04/09/2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🌟

Colony Premier League Season 3 کے Grand Final میں
استادوں کے استاد احمد رضا نانو — فخرِ پنجاب
کو بطور معزز مہمان خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🏏👑

آپ کی آمد ہمارے فائنل کی رونق اور وقار میں مزید اضافہ کرے گی۔
Welcome to the Grand Finale of CPL Season 3! 🏆✨

"✨ ایک یادگار لمحہ، ایک شاندار اعزاز ✨کولونی پریمیئر لیگ سیزن 3 کے گرینڈ فائنل میں معزز مہمانِ خاص کی باوقار آمد ہمارے ل...
04/09/2026

"✨ ایک یادگار لمحہ، ایک شاندار اعزاز ✨
کولونی پریمیئر لیگ سیزن 3 کے گرینڈ فائنل میں معزز مہمانِ خاص کی باوقار آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🏏👑"

✨ تمام معزز عوامِ علاقہ کو دعوتِ خاص ✨کالونی پریمیئر لیگ سیزن 3 کے شاندار گرینڈ فائنل کا حصہ بنیں اور کرکٹ کے اس یادگار ...
04/09/2026

✨ تمام معزز عوامِ علاقہ کو دعوتِ خاص ✨
کالونی پریمیئر لیگ سیزن 3 کے شاندار گرینڈ فائنل کا حصہ بنیں اور کرکٹ کے اس یادگار لمحے کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ 🏏🏆

Address

At Guddu Toll Plaza Cpeck
Ubauro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colony Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category