Babar Azam Fans

Babar Azam Fans بابر اعظم کے چاھنے والوں فالو کریں

کل Babar Azam کتنے رنز بنائے گا؟ 🏏🔥جو بندہ صحیح اسکور اور بالز فیس بتائے گا اُس کو 500 روپے  ملے گا...............      ...
29/05/2026

کل Babar Azam کتنے رنز بنائے گا؟ 🏏🔥
جو بندہ صحیح اسکور اور بالز فیس بتائے گا اُس کو 500 روپے ملے گا............
...
#

29/05/2026

Babar Azam Best Shorts For Six 🔥🔥..................................

26/05/2026

Muhammad Ali On A Strike On A Fire 🔥🔥............................

25/05/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨

📍بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں جانے والے ہیں ڈیل کی مالیت 85 ملین روپے بتائی جا رہی ہے بڑی سائننگ کا جذبہ آنے والا ہے

25/05/2026

Hasan Ali Winning Baiting Match 🔥🔥🔥............................

24/05/2026

Ya Kiya Ho Raha Ha IPL Ma 😂😂............................

24/05/2026

*_🚨 ریکارڈ الرٹ 🚨_*

*_بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز مکمل کرنے کے لیے اگلی 12 اننگز میں 499 رنز درکار ہیں۔ 🇵🇰👑✨_*

*_اگر وہ یہ ہدف حاصل کر لیتے ہیں تو وہ تیز ترین 7000 ون ڈے رنز بنانے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔ 🏏🙌🏻🔥_*

23/05/2026

آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی 🚨

آسٹریلیا کی ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

ٹیم ہفتہ کو آرام کرے گی۔

پریکٹس سیشن اتوار سے شروع ہوں گے۔

❓ آپ کے خیال میں یہ سیریز کون جیتے گا؟ 👇



23/05/2026

🚨 آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی نئی ODI اوپننگ جوڑی؟ 👀🔥

رپورٹس کے مطابق
🏏 Usman Khan
🏏 Maaz Sadaqat
پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں۔

جبکہ
👑 Babar Azam نمبر 3 پر بیٹنگ کریں گے۔

کیا یہ نیا کمبینیشن کامیاب ہوگا؟ 🇵🇰🔥

23/05/2026

*_🚨 پاکستان 2027 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گا 🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏏_*

*_یہ سیریز ایشیز سے بالکل پہلے کھیلی جائے گی، جو کرکٹ کیلنڈر میں ایک اہم اور ہائی پروفائل ٹکراؤ ہوگا ⚡🔥_*

Address

Village Hussain Bhutto
Ubauro
65030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category