26/12/2025
*شوقت مرحوم کرکٹ کلب* اور *سپر اسٹار کرکٹ کلب* نے باہمی مشاورت سے ایک نئی متحدہ ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
*نئی ٹیم کا نام:*
*"Combined Star Baryout"*
یہ فیصلہ باہمی اتفاق رائے اور کھیل کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم کھیل کے میدان میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور بہترین کارکردگی کے ساتھ اپنے کلبز کا نام روشن کریں۔
تمام دوستوں، کھلاڑیوں اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ اس نئے سفر میں ہماری حوصلہ افزائی کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
_کھیل کا میدان ہو یا زندگی کا، اتحاد ہی کامیابی کی کنجی ہے!