Abrar Memorial sports

Abrar Memorial sports ABRAR MEMORIAL SPORTS TRARKHEL AJK

16/07/2025

Upcoming match-Semifinal
ABRAR MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT SEASON 2

05/07/2025
ہجیرہ دوارندی کے مقام پر جاری ال پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جو کہ TRARKHEl F.C نے اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوا...
25/01/2025

ہجیرہ دوارندی کے مقام پر جاری ال پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جو کہ TRARKHEl F.C نے اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Peshawer Primer League Champions 2024🏆 🔥Real Kashmir Football Club Rawalakot 🔥Congratulations Kashmir 🎊 👏  🥳 They won th...
25/11/2024

Peshawer Primer League Champions 2024🏆
🔥Real Kashmir Football Club Rawalakot 🔥

Congratulations Kashmir 🎊 👏 🥳

They won the Peshawer Primer League without Losing a single Match throughout the Tournament 👌

In the Grand Final Match they have won Handsomely against the Runner-up
Young Boys DI Khan Fc to become the Champions 🏆

Congratulations to All the Players, Coach, Manger, Supporting Staff & Management for there Outstanding Job which lead the Team to Glory 🙂

ALL PAKISTAN OPEN FOOTBALL TOURNAMENT ABASPURABRAR MEMORIAL VS BAGH BADSHAHABRAR MEMORIAL WIN GOALS 3-1QUALIFY FOR QUTER...
04/11/2024

ALL PAKISTAN OPEN FOOTBALL TOURNAMENT ABASPUR
ABRAR MEMORIAL VS BAGH BADSHAH
ABRAR MEMORIAL WIN
GOALS 3-1
QUALIFY FOR QUTERFINAL

سالانہ ڈائمنڈ فیسٹیول 2024جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے تراڑکھل کے اندر پانچ سال سے لگاتار ایک ڈائمنڈ سپورٹ فیسٹیول کروایا ج...
27/10/2024

سالانہ ڈائمنڈ فیسٹیول 2024
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے تراڑکھل کے اندر پانچ سال سے لگاتار ایک ڈائمنڈ سپورٹ فیسٹیول کروایا جا رہا ہے جس میں ہر طرح کی گیم چاہے وہ انڈور گیمز ہوں یا اؤٹ ڈور گیمز ہوں سب گمیز اس فیسٹیول میں رونق لگاتی ہیں اور اس فیسٹیول کو سجانے کا تاج منور ظریف کے سر پر جاتا ہے جنہوں نے تراڑکھل کے اندر بچوں میں کھیل کے اندر کا شعور دینے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے چاہے وہ فٹبال ہو یا کرکٹ ۔مختلف کیٹگریز تحصیل لیول ڈسٹرکٹ لیول ڈویژن لیول ہر قسم کے کھیل اس فرسٹیول کے اندر کروائے جا رہے ہیں ۔۔
اور میں ابرار میموریل سپورٹس کی طرف سے منور بھائی کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے تراڑ کھل کے اندر کھیلوں کو بہت اگے لے کے گئے اور سب کھلاڑیوں کو وہ پلیٹ فارم دیا جس میں وہ اپنے اپ ثابت کر سکے وہ اپنا ہنر ازما سکیں ۔۔

تراڑکھل میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ جو کہ ابرار میموریل فٹبال کلب نے 2-0 سے جیت کر اپنے نام کیا
25/10/2024

تراڑکھل میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ جو کہ ابرار میموریل فٹبال کلب نے 2-0 سے جیت کر اپنے نام کیا


 Qualify for quterfinal ABRAR MEMORIAL FC TRARKHEL::      02KASHMIR ROVERS FC                              00
08/10/2024



Qualify for quterfinal
ABRAR MEMORIAL FC TRARKHEL:: 02
KASHMIR ROVERS FC 00

Address

Trarkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Memorial sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category