SarDar DaNii

SarDar DaNii “Don’t play with me! Because I know I can play better than you.”🍂❤️.

19/05/2026
01/02/2024
30/01/2024

Tm vs kc best tapbal fainal match in tap bal history




17/11/2023

SarDar hamail bating in Islamabad

Sardar Hamial well played bro❤️
03/02/2023

Sardar Hamial well played bro❤️

کراچی کی سرزمین پر کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹی کلب نے مصطفی ایسوسی ایٹس کو پری کوارٹر فائنل ہرا کر کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا۔۔
سٹی بیٹھک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 106 رنز بنائے حمائل لیفٹی نے 50 پلس رن کی اننگز کھیلی جبکہ فیضان بلا نے بھی عمدہ بلے بازی کی جواب میں شاہزیب الطاف،توصیف اطاف،جواد ملک اور فیضان بلا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بآسانی میچ جیت لیا۔۔۔
Well played City Club🏏❤️
Congratulations❤️❤️🏏🏏🏏

14/01/2023
نالیاں پلندری آزاد کشمیر میں ائے کشمیر و پاکستان کے ٹاپ کے بلے باز مگر پہلے دن سے اخری دن تک سردار حمائل بنا ریا  خطرہ ک...
04/01/2023

نالیاں پلندری آزاد کشمیر میں ائے کشمیر و پاکستان کے ٹاپ کے بلے باز مگر پہلے دن سے اخری دن تک سردار حمائل بنا ریا خطرہ کھلاڑیوں کے لیے وہ پاکستان کے باولر ہوں یا کشمیر کے سرِ فہرست باولر حمائل نے اپنی جارحانہ بلے بازی جاری رکھی اور اپنی ٹیم کو فائنل کا تاج دلوانے میں کلیدی کردار رہا۔ ابھرتا ہوا ینگ اسٹار ۔ بہت اچھے سردار حمائل۔ شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

02/01/2023

نالیاں آل پاکستان ٹورنامنٹ میں آج کے دن تحصیل تراڑکھل اور کشمیر کے سٹائلش لیفٹ ہینڈ بلے باز کی پورا دن شاندار بلے بازی🏏❤️
اپنے خوبصورت اور سٹائلش شارٹس سے پاکستان اور کشمیر کے ٹاپ باؤلرز کے خلاف شاندار پرفارمنس دی اور اپنی ٹیم سٹی کلب نالیاں کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا❤️🏏👏🏻👍👍
Well Played ❤️🏏👏🏻🙏.

Address

Trarkhel

Telephone

+923400594875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarDar DaNii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SarDar DaNii:

Share

Category