29/07/2025
میرے بچے نہ پاکستان آئیں گے اور نہ کسی احتجاج میں شامل ہوں گے، بانی پی ٹی آئی
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں کہا کہ اُن کے بیٹے سلیمان اور قاسم پاکستان نہیں آئیں گے۔ اُنہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اُن کے بچے کسی احتجاجی تحریک کا حصہ بھی نہیں بنیں گے۔
شہاب خان یوسفزئ