Mashwani Sports

Mashwani Sports sports center at Gadoon karhano Camp

🏏🔥 گندف سپر لیگ سیزن 5 — افتتاحی اعلان 🔥🏏انتظار کی گھڑیاں ختم! 🎉گندف کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کا سب سے بڑا جوش و خر...
02/09/2026

🏏🔥 گندف سپر لیگ سیزن 5 — افتتاحی اعلان 🔥🏏

انتظار کی گھڑیاں ختم! 🎉
گندف کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کا سب سے بڑا جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچنے والا ہے۔ 🏆🏏

💥 گندف سپر لیگ سیزن 5 💥
کا شاندار افتتاح 11 ستمبر، بروز جمعہ کو ہوگا!

نئی ٹیمیں، نئے کھلاڑی، نیا جوش اور شاندار مقابلوں کے ساتھ ایک یادگار سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🔥

تمام کرکٹ شائقین سے اپیل ہے کہ اس ایونٹ میں بھرپور شرکت کریں، اپنی ٹیموں اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں اور گندف سپر لیگ سیزن 5 کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ❤️

🏆 نیا سیزن — نیا جوش — نیا جنون!
🏏 گندف سپر لیگ سیزن 5
🔥 Let the Game Begin!




🏏🔥

02/09/2026

لقمان غازی کوٹ کھیلے شوز اور شرٹس بونیر بھیج دیا گیا

Shorts for hayat prance Mashwani sports gadoon
02/09/2026

Shorts for hayat prance
Mashwani sports gadoon

Shorts for Arashad Ali dalori bala
02/09/2026

Shorts for Arashad Ali dalori bala

یہ وہ لوگ ہیں گاڑی جن کے لیئے صرف سواری ھے جیسے کبھی گدھے یا اونٹ ہوتے تھے انہیں تکبر چھو کر نہیں گزرا یہ زمین کے ساتھ ج...
01/09/2026

یہ وہ لوگ ہیں گاڑی جن کے لیئے صرف سواری ھے جیسے کبھی گدھے یا اونٹ ہوتے تھے

انہیں تکبر چھو کر نہیں گزرا یہ زمین کے ساتھ جڑے ہوئے لوگ ہیں ایسے گاڑی ہمارے کسی سیاسی مگرمچھ یا کسی راشی پٹواری کے پاس ہو تو وہ بندہ مارنے تک جاتا ھے

انکی نظر میں نہ تو کوئی کام چھوٹا بڑا ھے اور نہ ہی کوئی انسان ۔۔۔
دو چار کاٹن کھجور ہوں یا دو باغات کا مالک سب برابر ہیں

اور یہی انکے عروج کی نشانی ھے اللہ انہیں اور نوازے ۔۔۔
اور امن و استحکام دے

01/09/2026

Razza ullah mashwani Keep it up yra Proud of U Allah d nurr dir kamyab ka Congrats and his brother sami mashwani ❤️👍
01/09/2026

Razza ullah mashwani
Keep it up yra
Proud of U
Allah d nurr dir kamyab ka
Congrats and his brother sami mashwani ❤️👍

🏏 پہلا اپر گدون و امازئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ 2026📍 مقام: تریتتریت کے مقام پر سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔...
01/09/2026

🏏 پہلا اپر گدون و امازئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

📍 مقام: تریت

تریت کے مقام پر سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

💰 انٹری فیس: 5,000 روپے
انٹری فیس پہلے میچ میں ادا کرنا ہوگی۔

🏆 ونر: 20,000 روپے نقد
🥈 رنر اَپ: 10,000 روپے نقد

📢 تمام ٹیمیں اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کریں۔ انٹریز مکمل ہوتے ہی ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے گا۔

آرگنائزنگ کمیٹی: شاہ فیصل اور شباب الیون ٹیم کے تمام ممبران

📞 رابطہ: 03151961244

رضاءاللہ مشوانی کی ایک اور شاندار کارکردگی۔
30/08/2026

رضاءاللہ مشوانی کی ایک اور شاندار کارکردگی۔

Address

Topi

Telephone

+923108718429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashwani Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category