ArHan SpOrts KothA

ArHan SpOrts KothA ARHAN SpOrts KothA
Nizd HBL BanK Kotha
03411018272 03149885961

Contact With Number 👇👇👇👇
26/08/2026

Contact With Number 👇👇👇👇

26/08/2026

🤣😂😂😂🤣

26/08/2026

🏏 کوٹھا کرکٹ لیگ سیزن 6 — اہم سوال!

کیا One Guest Player کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں؟ 🤔

YES ✅ یا NO ❌

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 🔥

🚨 چند ناکام اننگزیں اور ہم سب کچھ بھول گئے؟ 🥀🏏آج چند میچز میں ناکامی کیا ہوئی، محمد رضوان کی صلاحیتوں اور ماضی کی شاندار...
26/08/2026

🚨 چند ناکام اننگزیں اور ہم سب کچھ بھول گئے؟ 🥀🏏

آج چند میچز میں ناکامی کیا ہوئی، محمد رضوان کی صلاحیتوں اور ماضی کی شاندار کارکردگی پر ہی سوال اٹھنے لگے۔ 💔

ذرا یاد کیجیے… یہی محمد رضوان ہے جس نے اپنی کارکردگی، مستقل مزاجی اور جذبے سے پاکستان کو کئی یادگار فتوحات دلائی ہیں۔ ہر بڑے کھلاڑی کے کیریئر میں ڈاؤن فال آتا ہے۔ بابراعظم پر نظر ڈالے دسمبر 2022 کے بعد اب تک ٹیسٹ میں سنچری اسکور نہیں کی ہے اس کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی ہو یا دنیا کا کوئی بھی بڑا بیٹر—مشکل وقت اور ناکام اننگزیں سب کے کیریئر کا حصہ رہی ہیں۔

تو پھر محمد رضوان کے لیے چند ناکام اننگزیں اتنی بڑی وجہ کیوں بن گئیں کہ ہم اس کی برسوں کی محنت، رنز اور جیت میں دیے گئے کردار کو ہی بھول جائیں؟ 🤔

محمد رضوان کی اگر ایوریج کی بات کرے تو تینوں فارمیٹس میں اس کی ایوریج 40+ ہے ایوریج صرف ایک نمبر نہیں ہوتی، یہ کسی بیٹر کی مستقل مزاجی اور طویل عرصے کی کارکردگی کی ایک جھلک دکھاتی ہے۔ رضوان نے مختلف فارمیٹس میں اپنی صلاحیت ثابت کی ہے اور کئی مواقع پر پاکستان کے لیے میچ وننگ پرفارمنس دی ہے۔

آج مشکل وقت ہے تو تنقید ضرور کریں، مگر انصاف کے ساتھ۔
کھلاڑی کے برے وقت میں اسے ختم کر دینا آسان ہے، اس کے اچھے وقت کو یاد رکھنا اصل انصاف ہے۔ 💚🇵🇰

آخر میں بس اتنا:کہوں گا

"جن کو نظر آتی ہیں بس آج ہزار خامیاں مجھ میں،
کبھی وہ بھی کہا کرتے تھے، تم جیسا کوئی نہیں۔" 🥀

26/08/2026

Mazz J 💥✌️

🏏🔥 10 DAYS CRICKET MELA — TEBWEL GROUND KOTHA 🔥🏏🏆 BIG FINAL 🏆PONTIA STAR 🆚 YOUNG STAR SWABI🔥 کون بنے گا فائنل کا چیمپئن؟...
26/08/2026

🏏🔥 10 DAYS CRICKET MELA — TEBWEL GROUND KOTHA 🔥🏏
🏆 BIG FINAL 🏆
PONTIA STAR 🆚 YOUNG STAR SWABI
🔥 کون بنے گا فائنل کا چیمپئن؟ 🏆
👇 اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام کمنٹ میں لازمی بتائیں اور اپنا ووٹ دیجئے! 🗳️🏏

Address

Kotha Ada
Topi
KOTHA

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:30 - 17:00

Telephone

+923411018272

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArHan SpOrts KothA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ArHan SpOrts KothA:

Shortcuts

Share

Category