Shaheen Star Kotha

Shaheen Star Kotha .

بیڈمینٹن ٹورنمنٹ
05/11/2025

بیڈمینٹن ٹورنمنٹ

21/10/2025

🩵

ارحم فری کرکٹ ٹورنامنٹ کالابت سیشن  # 01 2025   ڈاکٹر 11 مینئ  بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا  شاھین سٹار کوٹھا نے پہلے بیٹنگ ...
30/06/2025

ارحم فری کرکٹ ٹورنامنٹ کالابت سیشن # 01 2025

ڈاکٹر 11 مینئ بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا

شاھین سٹار کوٹھا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 113 رنز بنائے شاہین سٹار کوٹھا کی جانب سے فخری عالم نے زبردست سٹارٹ لیا اور ٹیم کے لیۓ+60 رنز بناۓ اور اس کا ساتھ دیا ضیاد نے جس نے 30 رنز بناۓ اورحنیف نے لگاتار تین چھکے لگاۓ
جواب میں ڈاکٹر الیون مینئ ٹارگٹ چیس کرنے میں ناکام رہی باؤلنگ میں عباس اورعلی نے 2٫2 وکٹس لیے جس کی بدولت سے شاہین سٹار کوٹھا بآسانی سے سے میچ جیت لیا

بوکو کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ بوکو سٹار بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا کے درمیان کھیلا گیا۔بوکو سٹار پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ...
20/05/2025

بوکو کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ بوکو سٹار بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا کے درمیان کھیلا گیا۔
بوکو سٹار پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 94 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔
شاہین سٹار کوٹھا کی طرف سے باؤلنگ میں میں علی,ھارون،ولیداور وسیم لالا نے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا

ہدف کے تعاقب میں شاہین سٹار کوٹھا شروع سے ہی مشکلات کا شکار ہوئے ،مدثر لیفٹی جلدی آؤٹ ہوئے اس کی بعد کریس پر آۓ فخری عالم نے ساتھ دیا ضیاد کا۔اور دونوں نے جارہانہ انداز میں کھیلا اور اچھی پارٹنرشپ کی۔ فخری عالم 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور ضیاد 39رنز بنا کر آؤٹ ھوۓاور صیاد نے چھکے کے ساتھ میچ فینش کیا شاہین سٹار کوٹھا نے ٹارگٹ آسانی سے 6 اوورز میں پورا کیا
اور ٹائٹل اپنے نام کیا ۔

07/02/2025

Siyad Roy 🖤

سندور کرکٹ گراؤنڈ  ٹی ٹونٹی 6 ٹیم سیریز آج کا فائنل کلابٹ لائینز بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا کے درمیان کھیلا گیا۔کلابٹ لائی...
05/02/2025

سندور کرکٹ گراؤنڈ ٹی ٹونٹی 6 ٹیم سیریز
آج کا فائنل کلابٹ لائینز بمقابلہ شاہین سٹار کوٹھا کے درمیان کھیلا گیا۔
کلابٹ لائینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 231 رنز کا ایک بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔
شاہین سٹار کوٹھا کی طرف سے باؤلنگ میں میں عباس نے 2 وکٹ اور صیاد نے 2 کامران نے 1 اور ضیاد نے 1 وکٹ لیا۔
ہدف کے تعاقب میں شاہین سٹار کوٹھا شروع سے ہی مشکلات کا شکار ہوئے عرفان،ضیاد اور عالمگیر جلدی آؤٹ ہوئے اس کی بعد کریس پر آۓ فخری عالم نے ساتھ دیا حنیف کا۔اور دونوں نے جارہانہ انداز میں کھیلا اور اچھی پارٹنرشپ کی۔ فخری عالم 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور صیاد اور حنیف نے میچ فینش کیا حنیف نے 114 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے شاہین سٹار کوٹھا نے ٹارگٹ آسانی سے 13.3 اوورز میں پورا کیا

بھترین سینچری کرنے پر ولید بنٹو اور حمدان نے حنیف کو نقد انعام دیا ۔

21/01/2025

🖤🦅

Champion 🖤🏆🏏Shaheen Star kotha
20/01/2025

Champion 🖤🏆🏏Shaheen Star kotha

Address

Topi
23500

Telephone

+923437340885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Star Kotha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Star Kotha:

Share

Category