MCC Matoona Cricket Club Topi.

MCC Matoona Cricket Club Topi. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MCC Matoona Cricket Club Topi., mohallah Matoona Topi, Topi.

30/08/2026

برائٹ ینگسٹر کی جانب سے عاقب خان کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں! 🔥

عاقب خان نے اپنی زبردست بیٹنگ سے میدان میں دھوم مچا دی۔ 💥
شاندار شاٹس، بہترین ٹائمنگ اور جارحانہ انداز نے سب کو اپنا متاثر کر دیا! 👏🔥

عاقب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت برائٹ ینگسٹر نے لیگ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🏆🔥

عاقب خان — برائٹ ینگسٹر کا شاندار بلے باز! 🏏💪

29/08/2026
شاندار مقابلہ، bright future bublic school کی بڑی فتحکل کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں bright future bublic school اور Touse...
29/08/2026

شاندار مقابلہ، bright future bublic school کی بڑی فتح

کل کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں bright future bublic school اور Touseef brothers آمنے سامنے آئے۔ Touseef brothers نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاbright future bublic schoo کے بیٹسمین کافی مشکلات کا شکار ہو گۓ۔لیکن پھر بھی سلمان اور زریاب نے ہمت نہیں ہاری اور ٹیم کےلمبی اننگ کھیلنے کا برپور کوشش کی جس کی بدولت bright future bublic school نے مقررہ 7اوور میں 93رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں سلمان نے 38اور زریاب نے 31 کی ایک بہترین اننگ کھیلی

جواب میں اوتر گۓ Touseef brothers کے بیٹسمین ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے لیے لیکن bright future bublic school کے بالرز احتشام اور اسلام گل کی تباہ کن بالنگ نے Touseef brothers کے بیٹسمینوں کو دباؤ میں رکھ کافی عمدہ بالنگ کرنے کا مظاہرہ کیا جس کی بدولت bright future bublic schoolنے یہ میچ جیت لیا اس میچ کا نمایاں کھلاڑی سلمان رہے یوں bright future bublic school نے یہ مقابلہ شاندار انداز میں اپنے نام کر لیا۔ 🏏

اس میچ کے Player of the Match سلمان جس نے میں man of the match ٹرافی اور عدنان بادشاہ سے نقد انعام وصول کیا

BRIGHT FUTURE BUBLIC SCHOOL
کی پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد، جبکہ Touseef brothers کے لیے اگلے میچ کے لیے نیک خواہشات! 🏆💚

28/08/2026

مٹونہ پریمیئر لیگ سیزن 3، ایڈیشن 2 میں عدنان باچا اپنی شاندار کمنٹری سے میچ کا مزہ دوبالا کر رہے ہیں۔ 🎙️🔥
ان کا منفرد انداز، جوش اور بہترین آواز ہر میچ میں ایک نئی جان ڈال رہی ہے۔
شاباش عدنان باچا! 👏🔥

MPL SEASION 3 EDTION 2                              پوائنٹ ٹیبل
28/08/2026

MPL SEASION 3 EDTION 2
پوائنٹ ٹیبل

Matoona Premier League Season 3 – Edition 2 🏏آج ہوگا ایک اور کانٹے دار اور سنسنی خیز مقابلہ، جہاں آمنے سامنے ہوں گیbrigh...
28/08/2026

Matoona Premier League Season 3 – Edition 2 🏏

آج ہوگا ایک اور کانٹے دار اور سنسنی خیز مقابلہ، جہاں آمنے سامنے ہوں گیbright future bublic school اور
Touseef brothers

دونوں ٹیموں کے لیے یہ مقابلہ انتہائی اہم ہے، کیونکہ جیتنا دونوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ ایک طرف bright future bublic school اپنی بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی، تو دوسری جانب Touseef brothers بھی فتح کے لیے پوری طاقت لگائے گی۔ 💪🏏

اب دیکھنا یہ ہے کہ میدان میں کس کی بیٹنگ کا دم، بولنگ کا وار اور ٹیم ورک سب پر بھاری پڑتا ہے۔

تیار ہو جائیں اج کے ایک زبردست کرکٹ وار کے لیے! 🔥🏆

Bright future bublic school 🆚 Touseef brothers
کون بنے گا آج کا فاتح؟
فیصلہ ہوگا میدان میں! 🏏🔥

شاندار مقابلہ، BRIGHT FUTURE BUBLIC SCHOOL کی بڑی فتحکل کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں bright future bublic school اور brigh...
28/08/2026

شاندار مقابلہ، BRIGHT FUTURE BUBLIC SCHOOL کی بڑی فتح

کل کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں bright future bublic school اور bright youngster آمنے سامنے آئے۔ bright youngster نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7اوور میں صرف 71 رنز کا ہدف مقرر کیا۔bright youngster کے بیٹسمین bright future bublic school کے بالروں کے سامنے بے بس رہے

جواب میں bright future bublic school 3وکٹوں کی نقصان پر ٹارگٹ حاصل کی اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر گے

اس میچ کے Player of the Match اسلام گل ، جس نے ایک اوور میں 4چکھے لگا کر میچ کو اپنے ٹیم کے نام کیا
Bright future bublic school

کی پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد، جبکہ bright youngster کے لیے اگلے میچ کے لیے نیک خواہشات! 🏆💚

Address

Mohallah Matoona Topi
Topi

Telephone

+923118198265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCC Matoona Cricket Club Topi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share