11/01/2026
چھبیسواں اُتمان چیلنج کپ 25/2026
اج کا فری کوارٹر فائنل مرحلے میں آفتاب گھڑی وال اور حاجی خیل زلمی کا آمنہ سامنا ھوا جس میں آفتاب گھڑی وال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کی پوری بیٹنگ لائن پلاف ہوئی سوائے انعام اور محمد نذیر کی جس میں انعام نے 28 جب کہ محمد نذیر نے 30پلس رنز کی اننگ کھیلنے میں کامیاب ہوئے اور یوں آفتاب گھڑی وال کی پوری ٹیم 18 اؤر میں 109 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔
آسان ہدف حاجی خیل زلمی کے لیئے پہاڑ ثابت ھوا اور زلمی کا کوئی بھی بیٹسمین کریز پر نہ جم سكا رُوخ زمین 2-3 چکے ضرور لگانے میں کامیاب ہوئے لیکن تب بُہت دیر ہوچکی تھی اور یوں حاجی خیل زلمی کی پوری ٹیم صرف اور صرف64 رنز پر ڈھیر ہوئی۔
آفتاب گھڑی وال کی طرف سے عماد،اختشام ،اسلام اور محمد نذیر نے بالترتیب 1،2،2،4وکٹ حاصل کی ۔
اج کے میچ کا ہیرو ۔محمد نذیر رہے 30پلس رنز کی اننگ اور 1 وکٹ ۔
اور یوں آفتاب گھڑی وال نے حاجی خیل زلمی كو 43 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے کے لیئے کوليفائی کرلیا ۔
Congratulations 🎉
Well played boys 👍
Keep it up