tcb sports live

tcb sports live sports

Broadcaster
06/12/2025

Broadcaster

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے  تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے 🥀جی تو آج اس شخص کی بات کرنے...
08/01/2025

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے 🥀
جی تو آج اس شخص کی بات کرنے جا رہا ہو جو بہت ہی کم عرصے میں اپنے آپ کو مناوانے والا سپانسر اس شخص کو میں big sponcer of pakistan کا خطاب بھی دو تو آپ غلط ثابت نہیں کر سکتے اس بندے کو اس چیز سے غرض نہیں ہے کہ ٹورنامنٹ کون کروا رہا ہے وہ مجھے جانتا ہے یا نہیں اس بندے نہیں اس چیز کو کبھی نہیں دیکھا اس نے ہمیشہ کرکٹ کو سپورٹ کیا ہے اور بےلوث کیا ہے پلئیر چھوٹا ہے یا بڑا ہے اس شخص نے یہ نہیں دیکھا بلکے اسے ہر ایک پلیٹ فارم پر سپورٹ کیا ہے تو آج میں شورکوٹ کینٹ کے مقام پر ایک ٹورنامنٹ بطور ایونٹ منیجر منیج کر رہا تھا تو پیارے بھائی مہراب مھٹو اس وقت out of country ماجود ہیں انہوں نے میرے لئے 2000 روپے کی انوسمینٹ کی تھی تو جو مجھے وصول ہو چکے ہیں پیارے بھائی نے جو وعدہ کیا ہے وہ وعدہ وفا کیا ہے الللہ پاک بھائی کو اور مزید ترقی دےاور کامیاب کرے اور کاروبار میں برکت دے آمین 🤲🏻🤲🏻
Cricket lover💞💞
Cricket parmoter 💌
Bundle of thanks Mehrab Mithu bhi 💞💌🤲🏻
اور دوسری انوسمینٹ کی تھی پیارے بھائی ینگ مین سپانسر محسن سموٹ فخرے پیرمحل

  آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں گیم بیس ڈرافٹنگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ(AJ BranD 782)بمقام 🌿 شورکوٹ کینٹ زیر سرپرستی   (اونر ...
05/01/2025


آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں
گیم بیس ڈرافٹنگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ(AJ BranD 782)بمقام 🌿 شورکوٹ کینٹ
زیر سرپرستی (اونر AJ BranD 782)
چیف آرگنائزر:
اینڈ گلشن کرکٹ کلب
تمام میچز لائیو اسی پیج پر 👉
:-

کالی ڈون اینڈ سونو ڈرافٹنگ لیگ کنفرم 10 ٹیمیں کا اعلان جس میں ہر ٹیم نے کپتان اور ائیکون پلئیرز شو کردیا ہیںآپ کس ٹیم کو...
01/01/2025

کالی ڈون اینڈ سونو ڈرافٹنگ لیگ کنفرم 10 ٹیمیں کا اعلان
جس میں ہر ٹیم نے کپتان اور ائیکون پلئیرز شو کردیا ہیں
آپ کس ٹیم کو سپورٹ کرے رہے ہیں
آج ہی جونیئر پلیئرز اپنی رجسٹریشن کروائیے 03150674264

بریکنگ نیوزسیمی فائنل رپورٹ لنڈو میں جاری لیدر بال کے ٹورنامنٹ میں   نے   کلب کو بآسانی شکست دے کر  #فائنل میں کوالیفائی...
01/01/2025

بریکنگ نیوز
سیمی فائنل رپورٹ
لنڈو میں جاری لیدر بال کے ٹورنامنٹ میں
نے کلب کو بآسانی شکست دے کر #فائنل میں کوالیفائی کرلیا غلام رسول میموریل نے 20 اوور میں 152'کا ٹارگٹ سیٹ کیا جو کہ اقبال کرکٹ کلب کمالیہ نے کی جارحانہ بیٹنگ کے بدولت بآسانی ٹارگٹ چیس کرلیا ،سبطین نے 18 بالز پر 51 رنزکیے اور ساتھ گلباز نے بھی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی
ٹیم اونر کو فائنل میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

 #آپ سب کا فیورٹ پلیئر کون سا ہے  #کومنٹس میں ضرور بتائیے شکریہ
01/01/2025

#آپ سب کا فیورٹ پلیئر کون سا ہے
#کومنٹس میں ضرور بتائیے شکریہ

 #کنفرم فرنچائز 8 ٹوٹل گیم بیس ڈرافٹنگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ(AJ BranD 782)بمقام 🌿 شورکوٹ کینٹ زیر سرپرستی   (اونر AJ BranD ...
31/12/2024

#کنفرم فرنچائز 8 ٹوٹل
گیم بیس ڈرافٹنگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ(AJ BranD 782)بمقام 🌿 شورکوٹ کینٹ
زیر سرپرستی (اونر AJ BranD 782)
چیف آرگنائزر:
اینڈ گلشن کرکٹ کلب
تمام میچز لائیو اسی پیج پر 👉
:-

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tcb sports live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category