MALANG CRICKET CLUB TIBBI

MALANG CRICKET CLUB TIBBI MALANG CRICKET CLUB TIBBI

01/06/2026

King Of Malangs...🔥
King Of Gulmeri Shani Khan..🥰🔥🐐

اج ملنگ کلب ٹبی اور حمزہ یسین کلب کندیاں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو ملنگ کلب نے 59 رنز سے جیت لیا۔۔ملنگ کلب ٹبی ...
31/05/2026

اج ملنگ کلب ٹبی اور حمزہ یسین کلب کندیاں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو ملنگ کلب نے 59 رنز سے جیت لیا۔۔
ملنگ کلب ٹبی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اورز میں 174 رنز بنائے شانی خان نے شاندار بلے بازی کی اور 91 رنز بنائے ضیاء شاہ اور وحید کلیار نے 19 19 رنز بنائے قربان اور استاد رمضان نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔۔۔
175 رنز کے تعاقب میں حمزہ یسین کلب کے بلے بازوں کو احمد شاہ نے کھل کر کھیلنے نہ دیا اور 4 وکٹیں حاصل کیں لالا بشیر افریدی نے 2 اور عمران اعوان نے 1 وکٹ حاصل کی ظہیر نے 33 رنز بنائے۔۔
Congratulations Malangs...🥰
Well played Malangs...

InshaAllah
31/05/2026

InshaAllah

اتحاد سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ہرنولی...اج پہلے راونڈ کا دوسرا میچ ملنگ کلب ٹبی اور پنجابین کلب 23 DB کے درمیان کھیلا گیا ج...
25/05/2026

اتحاد سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ہرنولی...
اج پہلے راونڈ کا دوسرا میچ ملنگ کلب ٹبی اور پنجابین کلب 23 DB کے درمیان کھیلا گیا جو ملنگ کلب نے بااسانی 70 رنز سے جیت لیا۔۔۔
ملنگ کلب نے پہلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 8 اورز میں 178 رنز بنائے کاشف کاشی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 29 گیندوں پر سینچری جڑ ڈالی اور 113 رنز پے ناٹ اوٹ رہے جسکا خوب ساتھ دیا شانی خان نے 14 گیندوں پے شاندار فیفٹی بنائی اور ناٹ اوٹ رہے۔۔۔
179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پنجابین کلب کی ٹیم صرف 108 رنز بنا سکی افضال نے 49 رنز بنائے ملنگ کلب کی جانب سے سٹار بولر احمد شاہ نے 2 اورز میں 21 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور ملنگ کلب کے ینگ بولر اعمران اعوان نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 1 اہم وکٹ حاصل کی ملنگ کلب نے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔
Congratulations Malangs Well played All..🥰🔥

Kal InshaAllah
24/05/2026

Kal InshaAllah

🏏 فرینڈلی میچ✨ ملنگ کلب 🆚 ڈائمنڈ کلب 3DBملنگ کلب نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 174 رنز بنائے جب...
22/05/2026

🏏 فرینڈلی میچ

✨ ملنگ کلب 🆚 ڈائمنڈ کلب 3DB

ملنگ کلب نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 174 رنز بنائے جبکہ 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ 💥🔥

🏏 شانی خان نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے25 بالوں پر91 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میدان میں اپنی کلاس ثابت کی۔
👏 واحید نے 12 بالوں پر 41 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر ٹیم کو مضبوط سہارا دیا جبکہ استاد نثار نے 20 رنز کے ساتھ اہم کردار ادا کیا۔

🎯 ڈائمنڈ کلب 3DB کی جانب سے انوار نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شفیع اللہ نے 2 اور اکرام نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔ 💪

جواب میں ڈائمنڈ کلب 3DB نے ہدف کے تعاقب میں بھرپور کوشش کی مگر مقررہ 10 اوورز میں 140 رنز بنا سکی اور 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ فرقان نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 66 رنز بنائے 👏

🔥 ملنگز کی باؤلنگ لائن نے شاندار کارکردگی دکھائی۔
🎯 احمد شاہ نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عمران اعوان نے 2 اور کامی خان نے ایک وکٹ لے کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💚

🌟 ٹاپ پرفارمنس:
🔥 شانی خان — 91 رنز
🔥 واحید — 41* رنز

🏆 اس طرح ملنگز نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے یہ فرینڈلی میچ 34 رنز سے اپنے نام کر لیا۔ ❤️🔥

Address

Tibbi
Tibbi
0459

Telephone

+923067810870

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALANG CRICKET CLUB TIBBI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category