Salman Kurram Tv

Salman Kurram Tv Assalamualaikum My Sweet Dear My Account page . Please Follow My Page.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَرائے ونڈ مرکز کے بزرگ اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کے خلیف...
03/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رائے ونڈ مرکز کے بزرگ اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کے خلیفۂ مجاز، حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمہ اللہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
حضرت کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

31/08/2026

نن خپلو ملگرو سرہ دہ فلیٹر پروگرام پہ کوہاٹ کے .



30/08/2026

ٹل کینٹ کے ساتھ موجود پختہ سڑک بند کرکے ایک متبادل سڑک بنائی گئی ہے، لیکن موجودہ متبادل سڑک اہلِ علاقہ، خصوصاً بیماروں، بزرگوں اور بچوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔
اس سڑک پر جگہ جگہ گہرے کھڈے موجود ہیں، جبکہ شدید گرد و غبار کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں دشواری کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔
ہم متعلقہ سرکاری افسران سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ جتنا جلد ممکن ہو اس متبادل سڑک کو پختہ کیا جائے، یا پھر عوام کی سہولت کے لیے پرانی پختہ سڑک کو دوبارہ کھول دیا جائے۔
عوام کو بنیادی سفری سہولت فراہم کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امید ہے کہ ہماری اس جائز درخواست پر فوری توجہ دی جائے گی۔

27/08/2026

ہم KSF خوئیداد خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن، چھپری پڑاؤ اور پوری قوم، وتی زئی قوم کے معزز مشرانوں، نوجوانوں اور تمام ساتھیوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے سیرت النبی ﷺ جلسے کے موقع پر ہمیں بھرپور سپورٹ فراہم کی، ہماری حوصلہ افزائی کی اور ہر ممکن تعاون کے ساتھ ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارے درمیان موجود اتفاق، اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین

26/08/2026

ماشاءاللہ، KSF خوائیداد خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن، کی جانب سے بگن میں منعقدہ سیرت النبی ﷺ جلسے میں خوبصورت اور قابلِ تحسین خدمت کا مظاہرہ
Part 2

#بگن #مشران

21/08/2026

کلیوال رنگونہ . مینہ مخبت . دہ کلی جوندون . مسافرو دہ پارہ خائستہ ویلوگ.

10/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سلمان الدین، مرحوم ولی بادشاہ، وطن بادشاہ اور عادل بادشاہ کی بھابی، جبکہ اسرار الدین کی اہلیہ جو کافی عرصے سے علیل تھیں، رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل، 11 اگست بروز منگل، صبح 10:00 بجے گاؤں پڑاؤ چھپری، لوئر کرم میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

انااللہ واناالیہ راجعون اعلان فوتگی6-8-2026 چھپری پڑاؤ والے رفیع الدین بن نصیر الدین کی بیوی اور مدرسہ تجوید القران کے م...
05/08/2026

انااللہ واناالیہ راجعون
اعلان فوتگی
6-8-2026
چھپری پڑاؤ والے رفیع الدین بن نصیر الدین کی بیوی اور مدرسہ تجوید القران کے مھتمم جناب مولانا قاری حنیف الدین اور مولانا نعمان الدین حقانی (جنرل سیکرٹری جےیوآئی بگن) کی بھابی طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی فوت ہو چکی ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10:30 پر پڑاؤ چھپری کے مقامی جناز گاہ میں ادا کی جائی گی

31/07/2026

دل کی گہرائیوں سے اظہارِ تشکر
میں، سلمان الدین، اپنی بھابھی کے علاج کے دوران خون اور مالی تعاون کرنے والے تمام مخیر حضرات کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خصوصی طور پر خوائیداد خیل اور قوم وتیزئی کا بے حد مشکور ہوں، جنہوں نے مشکل وقت میں میرا بھرپور ساتھ دیا۔ خون کی فراہمی سے لے کر مالی تعاون تک، ہر ممکن مدد کی، جسے میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔
خصوصی شکریہ وتیزئی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر کا، جنہوں نے میرے لیے چندہ مہم چلائی، جس کی رقم آج مجھے وصول ہوئی۔
اسی طرح خوائیداد خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر اور کا بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں، جنہوں نے ہر مرحلے پر میرا ساتھ دیا اور بھرپور تعاون کیا۔
ہر اُس فرد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جس نے کسی بھی شکل میں میرا ساتھ دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے جان، مال اور عزت میں بے پناہ برکت عطا فرمائے، اور ہمیشہ آپ کو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے۔ آمین۔
آپ سب کی محبت، اخلاص اور تعاون میری زندگی بھر کی قیمتی یاد رہے گا۔ جزاکم اللہ خیراً۔

Address

Chapri Parraw
Thall

Telephone

+923018043986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Kurram Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Kurram Tv:

Shortcuts

Share

Category