Mr inaam ajez

Mr inaam ajez Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr inaam ajez, Sports Team, Thakot.

01/05/2025

اس ویڈیو کی قدر صرف شوق والے جانتے ہیں

📍 آگ بے قابواسرائیل میں شدید گرمی کی لہر کے باعث یروشلم اور تل ابیب کے درمیان کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگلات میں آگ...
01/05/2025

📍 آگ بے قابو
اسرائیل میں شدید گرمی کی لہر کے باعث یروشلم اور تل ابیب کے درمیان کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی ہے، جس کے باعث صورتحال کافی سنگین ہو چکی ہے۔ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ قابض اسرائیلی حکام نے کئی اہم شاہراہیں بند کر دی ہیں اور قریبی بستیوں سے آبادکاروں کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ فائر بریگیڈ اور فضائی امدادی ٹیمیں آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، لیکن شدید دھواں اور تیز ہوائیں ان کوششوں میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔
نیتن یاہو کا بیان:
دجالی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے "اگر ضرورت پڑی تو ہم قریبی ممالک سے مدد لینے کے لیے تیار ہیں۔اگر آگ پر قابو نہ پایا جا سکا تو بین الاقوامی امداد طلب کی جائے گی۔
ماحولیاتی خطرات:
آگ کے باعث جنگلی حیات اور ماحولیاتی نظام کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ یہ آگ نہ صرف قدرتی وسائل بلکہ قریبی آبادیوں کے لیے بھی براہِ راست خطرہ بن چکی ہے۔ (الجزیرہ)

اللہ تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔۔ آمین۔۔
01/05/2025

اللہ تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔۔ آمین۔۔

01/02/2025
27/06/2024

A message from Rashid Khan to the 🇦🇫 fans in Pashto.

کچھ صحافی افغانستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ افغانستان نے سیمی فائنل کا مزہ خراب کر دیا ، اس سے اچھا ہوتا کہ آسٹر...
27/06/2024

کچھ صحافی افغانستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ افغانستان نے سیمی فائنل کا مزہ خراب کر دیا ، اس سے اچھا ہوتا کہ آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی 😆

تو بات یہ ہے کہ افغانستان کی ٹیم کوئی ڈائریکٹ سیمی فائنل میں تو نہیں آئی ، افغانستان نے گروپ اسٹیج میں نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو ہرایا ، اس کے بعد سپر 8 مرحلہ میں آسٹریلیا کو شکست دی ، افغانستان کی ٹیم اپنی محنت اور کامیابی سے سیمی فائنل میں پہنچی ہے ، اگر آسٹریلیا اتنی ہی اچھی ٹیم تھی تو پھر وہ آج افغانستان کی جگہ سیمی فائنل کھیل رہی ہوتی 💯

یہ بات ٹھیک ہے کہ افغانستان نے آج اچھا کھیل پیش نہیں کیا ، مگر اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ افغانستان کی ٹیم بیٹنگ میں رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم پر ہی انحصار کر رہی تھی ، پورے ٹی20 ولڈکپ میں افغانستان کو ان دونوں بیٹسمینوں نے سکور کر کے دیا تھا ، وہ دونوں آج جلدی آؤٹ ہوئے تو وکٹ سنبھالنے والا کوئی کھلاڑی نہیں تھا ، افغانستان ا گر 20 اوور کھیل جاتا تو میچ دلچسپ ہو سکتا تھا 💔🇦🇫😢

| |
| |
|

Address

Thakot

Telephone

+923452614941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr inaam ajez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr inaam ajez:

Share

Category