09/05/2025
🏏 کرکٹ نیوز 11 تاریخ بروز اتوار کو خوڑگئ گراؤنڈ میں ایک یادگار میلہ کھیلا جائے گا۔ جس میں 12 ٹیمیں داخلہ لے سکتا ہے۔ میلہ4 اوور اور 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا۔ داخلہ 1500 روپیہ ہے کمنٹری کی خصوصی انتظام کیا جائے گا۔ بال یہ میلہ منیجر کی زمینداری ہوگی-میلہ am8 کو شروع ہو گا۔ 4pm تک ختم ہو گا۔ جو بھی ٹیم داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ ابھی رابطہ کر سکتے ہیں .....
Committee organise
Sami 03480918988
Halim 03475429699
Haris King 03474792418