12/09/2026
طارق جلبانی نے رات کاشی خان تونسہ کے بارے میں انتہائی غلط اور سخت لفظ کہے ہیں
جب طارق جلبانی کو ہر کسی نے چھوڑ دیا کاشی نے کہا میں حاضر ہو
طارق خان کو معذرت کرنی چاہیے کاشی جیسا بھی ہے کم از کم طارق جلبانی صاحب کاشی آپ کی ذاتِ کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہا ہے
#کاشی #تونسہ