21/06/2026
👑🏏 ایک نئے سفر کا آغاز، ایک نیا عزم!
کنگ آف ایشیاء خرم چکوال نے باضابطہ طور پر Crickem Sports جوائن کر لیا ہے۔ ❤️🔥
آپ کا جذبہ، محنت اور کھیل سے محبت لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ دعا ہے کہ یہ نیا سفر مزید کامیابیوں، عزتوں اور نئی بلندیوں کا سبب بنے۔ 🤲✨
نئی منزل، نئے خواب، اور وہی شاہانہ انداز! 👑🏏