Sada Hussain Ak47

Sada Hussain Ak47 Cricket sports And new Update

24/05/2026
16/05/2026
16/05/2026

ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر

15/05/2026
14/05/2026

🌧️ آسمان سے برستی بارش رحمت ہوتی ہے… مگر کبھی کبھی کسی غریب کے لیے آزمائش بن جاتی ہے 💔

آج تیز بارش اور شدید ژالہ باری نے ایک غریب محنت کش کی پوری کمائی چھین لی۔
وہی تربوز جنہیں بیچ کر اس نے اپنے بچوں کے لیے رزق کمانا تھا، برف کے بڑے بڑے ٹکڑوں نے لمحوں میں تباہ کر دیے۔ 😔

ایک امیر کے لیے شاید یہ صرف چند تربوز ہوں، مگر ایک غریب کے لیے یہی اس کے بچوں کی روٹی، اس کی امید اور اس کی پوری محنت ہوتی ہے۔

🤲 اللہ ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

Address

Basti Hamal Taseil Taunsa District DG Khan
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Hussain Ak47 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share