Gorila 11

Gorila 11 Runners 4 victory

10/07/2023

Ajkal Taunsa mai Cricket ki kiya Sorat hal hai

14/07/2020

ضروری اعلان..
پلیز سب توجہ دیں.
آج کل تونسہ میں سنگل اور ڈبل وکٹ کے نام پر بالکل کاروبار ہو رہا ہے..
انتظامیہ اپنا کاروبار کر رہی ہے..
کرکٹ نہیں ہورہی.
انتظامیہ ٹورنامنٹ رکھ کر سارے پیسے ہڑپ کر جاتے ہیں.. اور ونر ٹیم کو تھوڑے سے پیسے دے کر ٹرخا دیتے ہیں...
میری سب سے درخواست ہے کہ آئندہ سیریز کے طرز پر ڈبل وکٹ یا سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوں جیسے سب ٹیم اپنے بال ٹیپ لاتے ہیں اور انعام سارے فاتح ٹیم کو دیا جائے..
ورنہ ایسے ٹورنامنٹ کا مکمل بائیکاٹ کرکے ایسے ٹورنامنٹ کو بند کرنا چاہیے.....

الحمداللہ ایک بار پھر   اور نیا نام     نے   کو 0-2 سے ہرا کر   سیریز اپنے نام کرلی,Well played all guysU re great
22/06/2020

الحمداللہ
ایک بار پھر اور نیا نام نے کو 0-2 سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی,
Well played all guys
U re great

الحَمْدُ ِللهآج   ٹیم نے اپنی نپی تلی باٶلنگ اور خطرناک بیٹنگ کی بدولت Almasoom_cricket _club # اور Taunsa   Rising star...
21/06/2020

الحَمْدُ ِلله
آج ٹیم نے اپنی نپی تلی باٶلنگ اور خطرناک بیٹنگ کی بدولت Almasoom_cricket _club # اور Taunsa Rising star کو یکے بعد دیگرے بہت بڑے مارجن سے عبرتناک شکست دی۔۔۔
تونسہ Rising سٹار کے خلاف کھیلتے ہوۓ ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا۔۔ VR11 # ٹیم کے دو ابھرتے ہوۓ فاسٹ بولر محمد نبی اور شبیر احمد نے بہت ہی عمدہ باٶلنگ کا مظاہرہ کیا۔۔ ان دونوں کی باٶلنگ کے سامنے کوٸ بھی بلے باز crease پر ٹک نہی پایا اور یکے بعد دیگرے بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھاٸ ۔جب VR11 # ٹیم کو اس میچ کے آخری 3 گیندوں پر 9 سکور کی ضرورت تھی تب VR11 # کے مایہ ناز اوپنر بلے باز محمد سلیم نے لگاتار 2 چھکے لگا کرمخالف ٹیم کے چکھے چھڑا دیۓ۔۔ تب مخالف ٹیم کی حالت دیکھنے لاٸق تھی۔۔۔
المعصوم کرکٹ کلب کے خلاف پہلے کھیلتے ہوۓ VR11 # کے خطرناک اور بہیترین بلے باز منیر احمد عرف DEO جن کو صرف دیکھ کر مخالف ٹیم سہم جاتی ہے،، نے پہلے ہی اوور میں مسلسل چار چھکے اور ایک چوکا لگا کر مخلاف ٹیم کےلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔ موصوف کسی وجہ سے ریٹایرڈ ہو گۓ ۔ ان کے بعد خواجہ حبیب جو کہ VR11 # ٹیم کی one down کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے آتے ہی باولر کی درگت بنا ڈالی ۔ ایک ہی اوور میں 31 رنز سکور کیے۔۔جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔۔ ان کے علاوہ محمد فیض۔محمد قاسم شہوانی ۔محمد بلال قیصرانی۔محمد فخر بزدار۔محمد بشام بزدار۔شاہد عزیز شہوانی ایک چھپے رستم کی طرح ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔ اور محمد بلال قیصرانی ایک بہت بڑے ہٹر کے طور پر سامنے آسکتے ہیں جو ایک اوور میں 36 لگانے کی اہلیت رکھتا ہے۔۔
محمد قاسم کو باولنگ میں موقع دیا جا رہا ہے کیونکہ محمد قاسم کی نپی تلی باولنگ بلے باز کو ھمیشہ پریشان کرتی ہے۔۔ محمد بشام بزدار ایک خطرناک آلراٶنڈر کے طور پر سامنے آسکتے ہیں ۔۔ محمد فخر بزدار نام تو سنا ہوگا (فخر زمان) صرف نام ہی نہی بلے بازی بھی ملتی جلتی ہے۔۔محمد فخر بزدار وکٹ کیپر اوپنر بلے باز ہیں جو کسی بھی گیند پر چھکا لگانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ محمد فیض بزدار ۔ موصوف میں کرکٹ کی ہر خوبی پاٸ جاتی ہے۔ فیلڈنگ ۔۔باولنگ ۔۔ کپتانی۔۔۔ وکٹ کیپر۔۔۔ بلے بازی۔۔ ٹاس جیتنا ہو ۔ یہ سب خوبیاں ان میں موجود ہیں ۔ شاہد عزیز ان کی کچھ سمجھ نہی آتی۔۔ کیونکہ یہ صاحب کرکٹ سے زیادہ ماحول کو enjoy کرتے ہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ VR11 # کو اور کامیابیاں عطا فرماۓ اور یہ چہرے ایسے ہی کھلتے رہے۔۔ پاکستان زندہ باد!!!!

17/06/2020

Alhamdullilah!!
Won tri series !!

09/06/2020

VR11 won the series by 2-0
Well played all guys
Welcome young talent

💪💪
08/06/2020

💪💪

  Aj ke juniors tournament ka final jetnay peBhot umda gaming sb players ki janib se  played well,best of luck 4 nextAn ...
07/06/2020

Aj ke juniors tournament ka final jetnay pe
Bhot umda gaming sb players ki janib se
played well,best of luck 4 next
An other successful tournament held by and also hard luck to
Great management work done by



Address

Nizamabad Taunsa Sharif
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gorila 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category