عادل ڈینجر ولی بال کلب ملازئی

عادل ڈینجر ولی بال کلب ملازئی Official sports club

🏐🔥چھٹا امن وولی بال وولی بال ٹورنمنٹ فائنل میچ اپڈیٹ 🔥🏐آج ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیاگران کلب بی 🆚 عادل...
12/02/2026

🏐🔥چھٹا امن وولی بال وولی بال ٹورنمنٹ فائنل میچ اپڈیٹ 🔥🏐
آج ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا
گران کلب بی 🆚 عادل ڈینجر کلب ملازئی
💪👏
🎉🏆 گران کلب بی کو شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت، ٹیم ورک اور بہترین کارکردگی واقعی قابلِ تعریف ہے۔
💙 عادل ڈینجر کلب ملازئی
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ آپ نے بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ ان شاء اللہ اگلے میچز میں مزید مضبوط کم بیک کریں گے۔ ہمت نہ ہاریں، اصل چیمپئن وہی ہوتا ہے جو گر کر دوبارہ اٹھے 💪🔥
آخر میں تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کا شکریہ جنہوں نے میچ کو یادگار بنایا 🙌
🏐🔥

چھٹا امن وولی بال ٹورنمنٹ ملازئیآج کا فائنل میچ عادل ڈینجر ملازئی مقابلہ کرے گی سیمی فائنل میچ ونر کے ساتھ سیمی فائنل می...
12/02/2026

چھٹا امن وولی بال ٹورنمنٹ ملازئی
آج کا فائنل میچ عادل ڈینجر ملازئی مقابلہ کرے گی سیمی فائنل میچ ونر کے ساتھ سیمی فائنل میچ آج دن 12 بجے کھیلا جائے گا گران کلب بی بمقابلہ تور کلب ملازئی۔
تو دیکھنا نہ بھولئے تمام شائقین سے درخواست ہے کہ وقت پر پہنچے اور میچ سے مزہ لیجئے شکریہ

11/02/2026

عادل ڈینجر کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
سیمی فائنل میچ بہ سبا تقریبا 11یا12بجے شروع کیژی او فائنل بہ سبا مازدیگر یی

11/02/2026

Winnings moments❤️❤️

09/02/2026

💪💪💪

08/02/2026

میچ گٹلو پہ خوشی چے🥰

08/02/2026

الحمدلللہ
✌️✌️✌️

سبا بہ شہ مقابلہ وی انشاءاللہ پہ وخت راجو
07/02/2026

سبا بہ شہ مقابلہ وی انشاءاللہ پہ وخت راجو

چھٹا امن وولی بال ٹورنمنٹ ملازئیکل کا شاندار کوارٹر فائنل مقابلہ عادل ڈینجر کلب ملازئی بمقابلہ عابد کلب ملازئی
07/02/2026

چھٹا امن وولی بال ٹورنمنٹ ملازئی
کل کا شاندار کوارٹر فائنل مقابلہ عادل ڈینجر کلب ملازئی بمقابلہ عابد کلب ملازئی

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عادل ڈینجر ولی بال کلب ملازئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share