Azlan

Azlan 🍎خدا کی سات زمینوں اور آسمانوں میں🍎
🤐مُجھے تُو ایک ہی کافی ہے دو جہانوں میں ♥️🤐

15/01/2026
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
22/03/2025

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری

30/09/2024

لبنان کی حزب اللہ کے جہادی کمانڈر "حاج علی کرکی" (ابوالفضل) ضاحیہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں قتل کردئیے گئے,
اتنی تیزی سے حزب اللہ کی تمام لیڈر شپ کو اسرائیل نشانہ بناکر ختم کرچکا ہے واقعی حیران کن ہے ..اسرائیل کو مخبری کرنے والا واقعی کوئی بہت بڑا آدمی ہے ..ایرانی اور خزب اللہ

14/09/2024

ٹانک
ذرائع کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقے گومل، ڈبرہ، پھتر، رنوال، جٹاتر، پائی، اماخیل، گل امام، اتواری کلے، کڑی حیدر سمیت دیگر درجنوں گاوں سے ایس ڈی او واپڈا ٹانک رخمت اللہ برکی ڈائریکٹ کنڈے کے عوض ماہانہ ایک کروڑ روپے کے قریب بھتہ وصول کرتے ہیں، زرائع کے مطابق واپڈا حکام آٹے میں نمک کے برابر حصہ واپڈا اکاؤنٹ میں جمع کر دیتے ہیں جبکہ باقی ماندہ خطیر رقم واپڈا افسران کے مابین بندر بانٹ کی نظر ہوجاتا ہے، سول سوسائٹی رہنما ملک اے ڈی محسود نے واپڈا چئیرمین سے کروڑوں روپے کا ہیرا پھیری کرنے والے ایس ڈی او اور دیگر عملے کے خلاف تحقیقات کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

20/08/2024

آئی ایس پی آر

پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا۔ تربیتی آغاز کا مقصد فوجیوں کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق اور بہتر درستگی اور بہتر بقا کے لیے شامل مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔

آج کے تربیتی آغاز کا مشاہدہ اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ، سائنسدانوں اور اسٹریٹجک تنظیموں کے انجینئرز کے سینئر افسران نے کیا۔

ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک پلانز ڈویژن نے سائنسدانوں کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا جنہوں نے اس تاریخی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالا۔

صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔

*اسلام آباد سرینہ ہوٹل:**افغانستان کے قومی دن ( یوم الفتح) کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد*تقریب میں جےیوآئی کے سربراہ مولا...
16/08/2024

*اسلام آباد سرینہ ہوٹل:*
*افغانستان کے قومی دن ( یوم الفتح) کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد*

تقریب میں جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب ، پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، جےیوآئی کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب سمیت مختلف ملکوں کے سفراء اور سیاسی شخصیات کی شرکت

05/08/2024

*بنگلادیش: وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا!! ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئی*
*ذرائع*

لکیمروت ٹریفک پولیس اہلکار انور شیر زنگی خیل آج صبح گھر سے لکی سٹی ڈیوٹی کے لیے نکلا تھا راستے میں نامعلوم افراد کی فائر...
02/08/2024

لکیمروت ٹریفک پولیس اہلکار انور شیر زنگی خیل آج صبح گھر سے لکی سٹی ڈیوٹی کے لیے نکلا تھا راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید کرکے کلاشنکوف اور موٹر سائیکل بھی اپنے ساتھ لے گئے

Address

Tank

Telephone

+923028614186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azlan:

Share