Aman Sports HD امن سپورٹس ایچ ڈی

Aman Sports HD امن سپورٹس ایچ ڈی Football ⚽ Game Live

11/02/2026

“When Usman Tariq comes to bowl… even the ball is confused.” 😂 .official .cricket“When Usman Tariq comes to bowl… even the ball is confused.” 😂

02/11/2025
02/11/2025

🌟 تیسرا آل جنید فٹبال ٹورنامنٹ اماخیل، ضلع ٹانک ⚽️

آج تیسرے کوارٹر فائنل کے موقع پر اماخیل کا میدان ایک خوبصورت تقریب میں بدل گیا، جہاں معزز مہمانانِ خصوصی کی آمد نے سماں باندھ دیا۔

مہمانانِ خصوصی میں شامل تھے:
جناب ملک حاجی شاہ نواز خان، جناب ملک انور عباس خان، جناب وارث خان، جناب نوید خان، جناب محمد شعیب خان، جناب محمد زاہد خان (تمام خواجہ خیل ملازئی)،
اور فخرِ میاں خیل، فخرِ اماخیل جناب نقیب اللہ خان کنڈی۔

چیف آف ساؤتھ ریجن حاجی حیات خان کنڈی نے تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری پر دلی شکریہ ادا کیا۔ 🌹




01/11/2025

تیسرا آلجنید فٹبال ٹورنامنٹ اماخیل ضلع ٹانک
کل تیسرے کوارٹر فائنل میچ کے چیف گیسٹ جناب نوید خان مروت خواجہ خیل ملازئی ہونگے ۔
سپر افغان گراہ بڈہ اور ڈینجر کلب ٹانک کے درمیان فٹبال میچ کھیلا جائے گا ۔




31/10/2025

ڈیرہ اسماعیل خان نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ فائنل 💫⚽️

یہ مناظر کسی یورپی ملک کے نہیں بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے بیساکی گراؤنڈ کے ہیں، جہاں ایک شاندار فٹبال فائنل میچ کھیلا گیا۔
ڈیرہ کے لوگ فطری طور پر کھیلوں سے، خاص طور پر فٹبال سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ یہاں کے نوجوانوں میں جذبۂ مقابلہ، کھیل کا جنون اور اپنی ٹیم کے لیے والہانہ سپورٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

ال ٹورنامنٹ کمیٹی اور خیال بیٹنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جنہوں نے ایک یادگار اور شاندار ایونٹ کا انعقاد کیا۔ 👏🏆




03/10/2025

Address

Aman Sports Hd
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Sports HD امن سپورٹس ایچ ڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category