Zalmi Cricket Club Tajori

Zalmi Cricket Club Tajori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalmi Cricket Club Tajori, Sports Team, Village Tajori Tehsil & District Tank, Tank.

آج بروز جمعہ بتاریخ 23 جنوری 2026 کو بوقت 3:00 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کل...
23/01/2026

آج بروز جمعہ بتاریخ 23 جنوری 2026 کو بوقت 3:00 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک چیلینج میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔عاصم کلب شربتی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 7 وکٹ کے نقصان پر 8 اوورز مِیں 90 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں زلمی کلب تجوڑی کے اوپنر بلے باز کپتان محمد آصف خان اور خان ولی نے اچھا سٹارٹ شروع کرکے دونوں نے 69 رنز کی دھواں دار پارٹنرشپ اسکور کی۔کپتان محمد آصف خان نے نصف سنچری مکمل کرکے آرام کا فیصلہ کیا اور دوسرے بلے باز کو موقع دیا۔اس کے بعد احسان اللّٰہ نے زبردست بیٹینگ کرکے ذمہ دارانہ کھیل پیش کردیا۔ اور زلمی کلب تجوڑی نے 2 وکٹ کے نقصان پر 4.4 اوورز میں 90 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے چِس
کردیا۔آخر مِیں احسان نے چھکا لگا کر میچ کا اختتام
کیا۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں

آج بروز بدھ بتاریخ 21 جنوری 2026 کو بوقت 3:30 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب...
22/01/2026

آج بروز بدھ بتاریخ 21 جنوری 2026 کو بوقت 3:30 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک چیلینج میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔عاصم کلب شربتی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 8 وکٹ کے نقصان پر 8 اوورز مِیں 115 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں زلمی کلب تجوڑی نے اوپنر بلے کپتان محمد آصف خان اور خان ولی نے اچھا سٹارٹ شروع کرکے دونوں نے 67 رنز کی دھواں دار پارٹنرشپ اسکور کی۔کپتان محمد آصف خان نے اچھا شارٹ مار کر نور محمد کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگیا۔اس کے بعد احسان اللّٰہ نے زبردست بیٹینگ کرکے ذمہ دارانہ کھیل پیش کردیا۔ اور 3 وکٹ کے نقصان پر 6.5 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ چِس
کردیا۔آخر مِیں احسان نے چھکا لگا کر میچ کا اختتام
کیا۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ آسانی کے ساتھ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں

آج بروز منگل بتاریخ 13 جنوری 2026 کو بوقت 3 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب ش...
13/01/2026

آج بروز منگل بتاریخ 13 جنوری 2026 کو بوقت 3 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔زلمی کلب تجوڑی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان محمد آصف خان نے پہلے بال پر چھکہ لگا کر اینگز کا آغاز کیا۔اور دوسرے بال پر شاٹ لگا کر بونڈری پر کیچ آوٹ ہوگیا۔اس کے بعد خان ولی اور احسان نے اچھی پارٹنرشپ کرکے 7 اوورز مِیں 99 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں عاصم کلب شربتی کے سارے کھلاڑی 93 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں

ایک بار پھر 21 دسمبر 2025 بروز اتوار زلمی کرکٹ کلب تجوڑی ,  عاصم کرکٹ کلب شربتی اور شاکر کرکٹ کلب ابیزر کے درمیان ٹرائی ...
20/12/2025

ایک بار پھر 21 دسمبر 2025 بروز اتوار زلمی کرکٹ کلب تجوڑی , عاصم کرکٹ کلب شربتی اور شاکر کرکٹ کلب ابیزر کے درمیان ٹرائی سیریز کھیلنے جارہا ہے.اور یہ سیریز بمقام زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ مِیں منعقد ہوگا. تمام اہل تجوڑی تماشائی کو تہہ دل سے دعوت دی جاتی ہے.کہ آپ سب لوگ آئیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوجائیں. شکریہ زلمیانوں

GRAND FINAL MATCH Zalmi Cricket Club Tajori Win By 24 Runs. فائنل میچ مِیں زلمی کلب تجوڑی پہلے کھیلتے ہوے 7 اوورز مِیں 6...
14/12/2025

GRAND FINAL MATCH Zalmi Cricket Club Tajori Win By 24 Runs.
فائنل میچ مِیں زلمی کلب تجوڑی پہلے کھیلتے ہوے 7 اوورز مِیں 68 رنز کا ٹارگٹ دیا.رنر اپ ٹیم لیاقت کلب ابیزر 43 رنز پر ڈھیر
اپنے نام کر لی.سب TRI-SERIES ہوگئی.اور زلمی کلب تجوڑی نے زلمی کھلاڑیوں کو کپتان محمد آصف کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو.اللہ ہمیشہ زلمی ٹیم کو اسی طرح کامیاب و کامران کرے.امین شکریہ زلمیانوں

آج زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے کراؤنڈ پر ایک CHALANGING میچ ہوگا۔ جو زلمی کلب تجوڑی اور لیاقت کلب ابیزر کے درمیان کھیلا جاۓ گ...
23/08/2025

آج زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے کراؤنڈ پر ایک CHALANGING میچ ہوگا۔ جو زلمی کلب تجوڑی اور لیاقت کلب ابیزر کے درمیان کھیلا جاۓ گا۔ انشاءاللّٰہ زلمی Won کرے گا۔ تمام اہلِ تجوڑی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔سب زلمی کھلاڑیوں کی طرف سے اہلِ تجوڑی کی تماشایوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنا پسندیدہ ٹیم سلیکٹ کرے۔اور میچ سے خوب لطف اندوز ہوجاہیں۔ شکریہ زلمیانوں پہ خیر زلمیانوں ✌✌✌

📸 💫 الحمدللہ! ایک خوبصورت محفل، ایک یادگار دن 🙏کل "زلمی کرکٹ گراؤنڈ، تجوری" میں ہونے والا حلوہ پروگرام، اللہ کے فضل و کر...
27/07/2025

📸 💫 الحمدللہ! ایک خوبصورت محفل، ایک یادگار دن 🙏

کل "زلمی کرکٹ گراؤنڈ، تجوری" میں ہونے والا حلوہ پروگرام، اللہ کے فضل و کرم سے نہایت کامیاب اور پُر رونق رہا۔

🍛 میٹھے لمحے – محبت بھری محفل!
دوستوں، بزرگوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دعا ہوئی، بات چیت ہوئی اور سب نے مل بیٹھ کر خوشیاں بانٹیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
زلمی کرکٹ کلب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے،
ہم سب کو اتفاق، محبت اور بھائی چارے سے جُڑے رہنے کی توفیق دے۔

🌿 آپ سب کی شرکت کا دل سے شکریہ!
آپ کی موجودگی نے اس محفل کو چار چاند لگا دیے۔

13/08/2024

Address

Village Tajori Tehsil & District Tank
Tank

Telephone

+923089163129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Cricket Club Tajori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi Cricket Club Tajori:

Share

Category