17/04/2026
💥Dostan Football League Season(01)2026💥
اج دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد اتش دوستان فٹبال کلب ٹانک نے اکاخیل ایف سی کوہاٹ کو 4:0 گول سے ہراکر فائنل کیلۓ کوالیفائی کیا۔
Dostan FC Tank & Qualify to the Final.