16/05/2024
جن میں ہارنے کا حوصلہ ہوتا ہے ❤️❤️🏆
ان کو ہار بھی نہیں ہرا سکتی ❤️❤️🏆🏆
ہارڈ لک ٹیم السجاد کرکٹ کلب
کوئی بات نہیں آپ پورا ٹورنامنٹ اچھا کھیلے فائنل میں پہنچنا بھی اعزاز کی بات ہے انشا اللہ اگلی دفعہ اور بھی اچھا کھیل پیش کریں گے ❤️🏆🏆🌹💐💐❤️
💞