01/05/2025
لوگوں اب انتظار کی گھڑیاں ختم
آپ کے شہر ٹنڈو باگو میں آل سندھ خان بہادر میر غلام محمد خان ٹالپر فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بروز جمعرات کو ٹھیک نوں بجے رات کو (DFA) ٹھٹھہ بمقابل قریشی فٹبال کلب حیدرآباد کے درمیان بہت ہی زبردست میچ میر غلام محمد خان ٹالپر فٹبال اسٹیڈیم ٹنڈو باگو میں کھیلا جائے گا
جِس میچ کے درمیان مہمانِ خصوصی سندھ فٹبال ایسوسیشن کے صدر محترم جناب حاجی اعظم خان صاحبِ ہوگی.
آپ سب شہر کے لوگوں کو اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والوں کو اس ایونٹ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں
آرگنائزر کمیٹی :میر غلام محمد خان ٹالپر فٹبال اکیڈیمی ٹنڈو باگو