15/06/2026
🏏🔥 کل NIDO کے سیمی فائنل میں ایم جی ایم کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا! 🔥🏏
💥 ڈی جے ذوہیب نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 70 سے زائد رنز اسکور کیے۔
💥 جی آر بابا نے بھی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 50 سے زائد رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
🎯 جاوید جاوا نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں اور میچ کا پانسہ پلٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔
🌟 ایم جی ایم کلب کے ان تینوں کھلاڑیوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
🏆 ہمیں آپ پر فخر ہے، فائنل کے لیے نیک تمنائیں۔
ایم جی ایم کلب زندہ باد! 💚🏏
#کرکٹ 🏏🔥