Al fareed sports

Al fareed sports live Streaming online

03/01/2026
TSL18  🇵🇰FINAL🇵🇰🥎🥎SHEREN KHAN CRICKET GROUND PRESS🥎🥎TANDO ADAM💯SHAHZAD C CLUB 🥎VS BHATTI ELEVEN💯💥🎉UMAIR MACHI shani PYAR...
20/12/2025

TSL18 🇵🇰FINAL🇵🇰
🥎🥎SHEREN KHAN CRICKET GROUND PRESS🥎🥎
TANDO ADAM

💯SHAHZAD C CLUB 🥎
VS
BHATTI ELEVEN💯
💥🎉UMAIR MACHI shani PYAR ALI FAIZAN FAZI
CHEF ORGENAZER MAAN 💥🎉
❤️Sarprast-e-Alla pyar Ali ❤️
CHEF GUEST
♥️CH ABDUL QAYYUM♥️

🎇Commentator CH SAFDAR🎇
🥎LIVE ON Al fareed sports🥎

چیمپئن  ♥️چیمپئن  ♥️چیمپئن ✌️🏏جیٸے لطیف چیمپئن 🏏✌️پہلا مرحوم حاجی خدابخش بلوچ ال سندھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏟️ریلوے کرکٹ...
30/10/2025

چیمپئن ♥️چیمپئن ♥️چیمپئن

✌️🏏جیٸے لطیف چیمپئن 🏏✌️

پہلا مرحوم حاجی خدابخش بلوچ
ال سندھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
🏟️ریلوے کرکٹ گراٶنڈ ٹنڈوادم 🏟️

♥️🏏کل ہوا بگ فاٸنل🏏♥️

نیو شاھین🆚جیٸے لطیف
کے مابین کھیلا گیا

جیٸے لطیف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اور 10 اوور میں 176 رنس بناۓ جیٸے لطیف کے جانب سے بہترین پرفارمنس دی اسرار بروہی نے اور انظر قریشی نے اسرار بروہی نے59 رنس کی شاندار اننگز کھیلا اور انظر قریشی نے 60 رنس کی بہترین اننگز کھیل کر اپنے ٹیم کے لیۓ اچھا ٹوٹل سیٹ کیا جب نیو شاھین کے اوپنر بلے باز اۓ تو اسٹاٹ اچھا دیا مگر ٹارگٹ پہاڑ جیسا تھا پھر بھی نیو شاھین کے بلے بازو نے ہمت نہیں ہاری اخری اوور تک لڑتے رہے اور 142 رنس بناۓ جس میں نیو شاھین کے گیسٹ بابر پھٹان نے 54 رنس کی شاندار اننگز کھیلا

اسطرح یہ فاٸنل جیٸے لطیف نے ون کیا

ویلڈن جیٸے لطیف ٹیم
جیٸے لطیف کو چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارک ہو

ھارڈ لک ھیروز نیوشاھین ٹیم

پہلا مرحوم حاجی خدابخش بلوچ ال سندھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏟️ریلوے کرکٹ گراٶنڈ ٹنڈوادم 🏟️♥️🏏بگ فاٸنل🏏♥️کل ریلوے گراٶنڈ پر...
28/10/2025

پہلا مرحوم حاجی خدابخش بلوچ
ال سندھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
🏟️ریلوے کرکٹ گراٶنڈ ٹنڈوادم 🏟️

♥️🏏بگ فاٸنل🏏♥️

کل ریلوے گراٶنڈ پر

جیٸے لطیف🆚نیو شاھین

کے مابین کھیلا جاٸیگا

بہت بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا

نیو شاھین کے گیسٹ ہونگے

( بابر پھٹان )

( حیدر )

جیٸے لطیف کے گیسٹ ہونگے

( انظر ) ( بابر اراٸین ) )


✌️ایک بہترین ایونٹ✌️

♥️چیف ارگناٸیزر♥️
💟شہزاد بلوچ 💟
👇لاٸیو اس پیج پر
Cricket Lovers TDM
Al fareed sports

🔥2nd semi final match 🔥🎉New shaeen vs janon star🎉Tando Adam railway ground
27/10/2025

🔥2nd semi final match 🔥
🎉New shaeen vs janon star🎉
Tando Adam railway ground

🎉🎉Cuntinu tournament tando Adam railway ground 🔥
25/10/2025

🎉🎉Cuntinu tournament tando Adam railway ground 🔥

13/08/2025

Address

Tando Adam
68050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al fareed sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share