Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala

Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala SCC is the 1st Cricket Club Ever In Tandlianwala which is rigistered and produced countless Remarkable players of the area..

پی سی بی جےـ ٹیکس انٹر کلب ٹورنامنٹ 2026 فیصل آباد۔ #شارجہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ تاندلیانوالہ کو SPS کرکٹ کلب فیصل آباد نے31 ر...
24/08/2026

پی سی بی جےـ ٹیکس انٹر کلب ٹورنامنٹ 2026 فیصل آباد۔
#شارجہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ تاندلیانوالہ کو SPS کرکٹ کلب فیصل آباد نے31 رنز سے شکست دے دی۔ #عمران نے 4 وکٹس اور #عرفان نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوۓ 3 وکٹس حاصل کیئے اور نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوۓ 60 رنز کی اننگ کھیلی ۔۔
کوئی بات نہیں کھیل کا حصہ ہے ۔

ریجن فیصل آباد کرکٹ الیکشن رانا انیس احمد گروپ کے سردار عاصم محمود ریجن فیصل آباد صدر منتخب رانا انیس گروپ کے عدنان حسین...
20/08/2026

ریجن فیصل آباد کرکٹ الیکشن
رانا انیس احمد گروپ کے سردار عاصم محمود ریجن فیصل آباد صدر منتخب
رانا انیس گروپ کے عدنان حسین ریجن فیصل آباد سیکرٹری منتخب ۔
منتخب اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
رانا انیس گروپ کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پی سی بی جےـ ٹیکس انٹر کلب ٹورنامنٹ 2026 فیصل آباد۔ #شارجہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ تاندلیانوالہ نے   کی ناٹ آؤٹ شاندار سینچری   ...
18/08/2026

پی سی بی جےـ ٹیکس انٹر کلب ٹورنامنٹ 2026 فیصل آباد۔
#شارجہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ تاندلیانوالہ نے کی ناٹ آؤٹ شاندار سینچری کے برق رفتار 63 رنز اور #ڈاکٹرحسن کی 4 اور #فاروق کی 2 وکٹس کی بدولت #مسعود کرکٹ کلب رجسٹرڈ کھرڑیانوالہ کو 46 رنز سے شکست دے دی
مین آف دی میچ

🏆 ایک نیا ستارہ، نیا جذبہ! 🏏✨​شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے حمزہ مرزا کو شارجہ ک...
17/08/2026

🏆 ایک نیا ستارہ، نیا جذبہ! 🏏✨
​شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے حمزہ مرزا کو شارجہ کلب فیملی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
​ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کی زبردست صلاحیتیں اور کھیل سے لگن ہمارے کلب کو کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
​اللہ تعالیٰ آپ کے اس نئے سفر کو شاندار کامیابیوں اور فتح سے ہمکنار کرے! 🤲🔥
​پیشکش:
عہدیداران و ممبران — شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ

🌟 شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ کی جانب سے شاندار استقبال! 🌟​کلب انتظامیہ اور تمام ممبران کی طرف سے سید علی اکرام کو شار...
15/08/2026

🌟 شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ کی جانب سے شاندار استقبال! 🌟
​کلب انتظامیہ اور تمام ممبران کی طرف سے سید علی اکرام کو شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ کا حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور گرم جوشی سے خوش آمدید! 💐✨
​سید علی اکرام کی شمولیت ہماری ٹیم کے لیے ایک بہترین اضافہ اور باعثِ فخر ہے۔ ان کا جذبہ اور صلاحیتیں کلب کے روشن مستقبل اور شاندار کامیابیوں کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوں گی، ان شاء اللہ! 🏏🔥
​دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ،
تمام عہدیداران و ممبران
شارجہ کرکٹ کلب ® تاندلیانوالہ ❤️

🎉 خوش آمدید! خوش آمدید! 🎉​شارجہ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) تاندلیانوالہ کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے جناب علی مجاہد صا...
14/08/2026

🎉 خوش آمدید! خوش آمدید! 🎉
​شارجہ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) تاندلیانوالہ کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے جناب علی مجاہد صاحب (آنر: مجاہد سپورٹس) کو کلب میں شمولیت پر دلی مبارکباد اور پرخلوص خوش آمدید!
​آپ کی کھیل سے محبت، سرپرستی اور تاندلیانوالہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کاوشیں نہایت قابلِ تحسین ہیں۔ ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کا ساتھ ہمارے کلب اور مقامی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین اور کامیاب سفر کا آغاز ثابت ہوگا۔
​ہم آپ کو شارجہ کرکٹ کلب کی فیملی میں جی آیاں نوں کہتے ہیں! ❤️
​منجانب:
تمام ممبران و عہدیداران
شارجہ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) تاندلیانوالہ

Address

Tandlianwala
37150

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

00923003309117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category