Rehmy Shah Sports Officialرحمےشاہ سپورٹس آفیشل

Rehmy Shah Sports Officialرحمےشاہ سپورٹس آفیشل About sports of Rehmy Shah

🏏✨   تیسرا عظیم الشان ینگ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 479 گ ب✨🏏گروپ راؤنڈ کے مطابق  ایک ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرن...
26/04/2026

🏏✨ تیسرا عظیم الشان ینگ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 479 گ ب✨🏏

گروپ راؤنڈ کے مطابق ایک ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، اور وہ خوش قسمت ٹیم ہے رحمے شاہ کلب 452 💪🏆

💥 BEST ALL-ROUNDER – رانا اویس
پورے دن شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس دے کر ٹیم کو فائنل تک پہنچایا 🔥
⚡ BEST Bating PERFORMANCE ابتسام جٹ
لاجواب بیٹنگ کا بھی مظاہرہ سارا دن کمال بیٹنگ کی💯
🤝 عبدالرحمان کاکا
اہم لمحات میں بھرپور ساتھ دے کر ٹیم کو مضبوط کیا
ان تمام پلیئرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت رحمے شاہ کرکٹ کلب 452 نے فائنل میں جگہ بنا لی

21/04/2026

رحمےشاہ کے شاہینوں کو نیشنل چیمپیئن شپ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد ایسے ہی گاؤں کا نام روشن کرتے رہو
21/04/2026

رحمےشاہ کے شاہینوں کو نیشنل چیمپیئن شپ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد ایسے ہی گاؤں کا نام روشن کرتے رہو

رحمے شاہ کے ہونہار کھلاڑی رانا علی ظفر کو "Techzilla Global PTV" ڈیپارٹمنٹ گریڈ-2 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ کامیابی...
14/04/2026

رحمے شاہ کے ہونہار کھلاڑی رانا علی ظفر کو "Techzilla Global PTV" ڈیپارٹمنٹ گریڈ-2 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف علی ظفر کی ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے اعزاز ہے ہمارے نوجوانوں کو یونہی کامیابیاں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیرحمےشاہ کے دو جوان رانا عمیر شوکت اور شاہد عباس ارمی کی طرف سے نیشنل ہاکی چیمپین شپ...
14/04/2026

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
رحمےشاہ کے دو جوان رانا عمیر شوکت اور شاہد عباس ارمی کی طرف سے نیشنل ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کریں گے رحمےشاہ کے لیے فخریہ لمحات
نیک تمنائیں 🌟

🔥🏆 تھوتھیاں پریمر لیگ 2026 — شان دار اختتام، یادگار لمحات! 🏆🔥🏆🔥 چیمپئن آف دی ٹورنامنٹ 🔥🏆🥇 رحمے شاہ کرکٹ کلب 452 🥇💪 چیمپئ...
12/04/2026

🔥🏆 تھوتھیاں پریمر لیگ 2026 — شان دار اختتام، یادگار لمحات! 🏆🔥
🏆🔥 چیمپئن آف دی ٹورنامنٹ 🔥🏆
🥇 رحمے شاہ کرکٹ کلب 452 🥇
💪 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن!
نوید چیتا نے پورے ٹورنامنٹ میں خطرناک بولنگ کی بیسٹ بولر آف تھوتھیاں پریمر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا رانا نعیم اؤٹ سٹینڈنگ بولنگ کی ابتسام جٹ نے کمال کی بیٹنگ کی اور خوب بلند و بالا چھکے لگائے
🌟 رانا اویس اور عبدالرحمان کاکا نے کمال کی ال راؤنڈر پرفارمنس دی
💥 ان تمام کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی کی بدولت
🏆 رحمےشاہ کرکٹ کلب 452 نے ٹائٹل اپنے نام کیا

ہم شاہین ویلفیئر سوسائٹی کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے رحمےشاہ الیون کرکٹ کلب 452 کو تھوتھیاں پریمیئر لیگ 484 فائنل پہنچنے...
02/04/2026

ہم شاہین ویلفیئر سوسائٹی کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے رحمےشاہ الیون کرکٹ کلب 452 کو تھوتھیاں پریمیئر لیگ 484 فائنل پہنچنے پر دو عدد بیٹ سپانسر کیے شکریہ شاہین ویلفیئر سوسائٹی شکریہ محبت اور خلوص کا
منجانب :
رحمےشاہ شاہ الیون کرکٹ کلب452 گ ب

🏏✨ تھوتھیاں پریم لیگ 484 ✨🏏گروپ راؤنڈ کے مطابق  ایک ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، اور وہ خوش قسمت ٹیم ہے رحمے ...
28/03/2026

🏏✨ تھوتھیاں پریم لیگ 484 ✨🏏

گروپ راؤنڈ کے مطابق ایک ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، اور وہ خوش قسمت ٹیم ہے رحمے شاہ کلب 452 💪🏆
⭐ TOP PERFORMERS OF THE DAY ⭐
🔥 BEST BOWLER OF THE DAyنوید چیتا ی
ٹیم کیپٹن کی زبردست بولنگ، خاص طور پر سیمی فائنل میں میڈن اوور نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا 👏
💥 BEST ALL-ROUNDER – رانا اویس
پورے دن شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس دے کر ٹیم کو فائنل تک پہنچایا 🔥
⚡ BEST BOWLING PERFORMANCE – رانا نعیم
لاجواب بولنگ کے ساتھ بہترین بیٹنگ کا بھی مظاہرہ 💯
🤝 عبدالرحمان کاکا
اہم لمحات میں بھرپور ساتھ دے کر ٹیم کو مضبوط کیا
ان تمام پلیئرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت رحمے شاہ کرکٹ کلب 452 نے فائنل میں جگہ بنا لی

27/03/2026
ہم بے حد مشکور ہیں شاہین ویلفیئر 452 گ ب رحمےشاہ کی سینیئر قیادت کے جو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے قیمتی وقت می...
08/03/2026

ہم بے حد مشکور ہیں شاہین ویلفیئر 452 گ ب رحمےشاہ کی سینیئر قیادت کے جو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر گراؤنڈ تشریف لائے اور پورے رمضان پریکٹس کے لیے بالز اور ٹیپ مہیا کی
منجانب: رحمےشاہ الیون کرکٹ کلب 452 گ ب

Address

Rehmy Shah Tehsil Tandlianwala Faisalabad
Tandlianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmy Shah Sports Officialرحمےشاہ سپورٹس آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmy Shah Sports Officialرحمےشاہ سپورٹس آفیشل:

Shortcuts

Share