07/02/2026
🔥 فرحان کی انڈیانا ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی! 🔥
فرحان نے آج میدان میں آگ لگا دی 🔥💥 انڈیانا ٹیم کے گیند باز بے بس نظر آئے، ہر طرف چھکے اور چوکے کی بارش ☔🏏
یہ اننگز ہمیشہ یاد رکھی جائے گی 👏❤️ کرکٹ فینز کے لیے ایک زبردست تحفہ!
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، شیئر ↗️ اور فالو ضرور کریں 💯🔥