Eagle Kabaddi Club Talagang

Eagle Kabaddi Club Talagang Eagle kabaddi club talagang is professional kabaddi franchise which plays in the Punjab Pakistan. Th

11/08/2026

بمقام کوٹ سارنگ تحصیل و ضلع تلہ گنگ

11/08/2026
مولی طاہر عمران ڈھوک کنڈ سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کے ایونٹ آرگنائزر منتخبچکوال (نمائندہ خصوصی) سدا بہار کبڈی ...
22/07/2026

مولی طاہر عمران ڈھوک کنڈ سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کے ایونٹ آرگنائزر منتخب

چکوال (نمائندہ خصوصی) سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کے ایک اہم اجلاس میں متفقہ طور پر مولی طاہر عمران ڈھوک کنڈ کو گروپ کا ایونٹ آرگنائزر منتخب کر لیا گیا۔

اجلاس کے دوران عہدیداران اور ممبران نے ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس ذمہ داری کے لیے منتخب کیا۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے مولی طاہر عمران کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

گروپ کے عہدیداران نے امید ظاہر کی کہ مولی طاہر عمران اپنی صلاحیتوں، محنت اور لگن سے اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھائیں گے اور سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ چکوال کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

13/07/2026

استاد وحید تلہ گنگ ورسز انٹرنیشنل پلیئر نظر ڈلٹو

نالے میں ڈوب کر 3 معصوم سگے بھائی جاں بحق، علاقے کی فضا سوگوارتلہ گنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نہاتے ہ...
03/07/2026

نالے میں ڈوب کر 3 معصوم سگے بھائی جاں بحق، علاقے کی فضا سوگوار

تلہ گنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نہاتے ہوئے 3 کمسن سگے بھائی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 7، 8 اور 9 سال تھیں، جو گرمی کی شدت کے باعث نہانے کے لیے نالے میں اترے تھے لیکن گہرائی زیادہ ہونے کے باعث ڈوب گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچوں کی لاشیں نالے سے نکال لی ہیں، اس المناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں کہرام مچ گیا اور فضا سوگوار ہو گئی۔

Sada Bahar Kabaddi Group Tariq Hasola Chakwal
02/07/2026

Sada Bahar Kabaddi Group Tariq Hasola Chakwal

Address

Talagang
4800

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00
Sunday 16:00 - 19:00

Telephone

+923435651621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Kabaddi Club Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category