02/02/2025
سلیمان خیل میں جاری سیریز میں NADAN CLUB VS BRIGHT CC کے درمیان میچ کھیلا گیا۔
نادان کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نادان کلب کی ٹیم برائٹ کلب کے بولر کا سامنا نہ کر سکی۔ لیکن آخر میں INSHA ULLAH AND ZAHID نے شاندار اننگز کھیلی۔ اور ٹیم کا مجموعہ 109 تک پہنچا دیا۔
برائٹ کلب کی بیٹنگ نادان کلب کے بالروں کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 86 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نادان کلب کی جانب سے رحیم ، عبدل حمید ، امجد ، افتخار, وحید اور زاہد نے شاندار گیندبازی کا مظاہرہ کیا۔
نادان کلب نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.