Kashmir Star Cricket Club Timrota

Kashmir Star Cricket Club Timrota Josh Ha Junoon🏏

06/08/2025

😀

02/06/2024
31/01/2024

چچا جی کا ایک ہی نعرہ تمروٹہ او تمروٹہ 🎾🔥😎😍😂

شاندار میچز اور شاندار پرفارمنس کے بعد کھیلا جانے والا فائنل میچ فرینڈز کلب جنڈالہ بمقابلہکشمیر سٹار کرکٹ کلب تمروٹہ۔۔۔۔...
08/08/2023

شاندار میچز اور شاندار پرفارمنس کے بعد کھیلا جانے والا فائنل میچ
فرینڈز کلب جنڈالہ
بمقابلہ
کشمیر سٹار کرکٹ کلب تمروٹہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان دو ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں
فرینڈ کرکٹ کلب جنڈالہ نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اچھے اسکور کے ساتھ فائنل میچ اپنے نام کیا ۔
Congratulations Team ………
Friends cricket club jandala poonch

کشمیر سپورٹس کرکٹ کلب(جنگل سٹیڈیم تمروٹہ)شاندار (Super-Six)ٹورنامنٹ کا آغازسمی فائنل اور فائنل میچز اتوار اور سوموار کو ...
05/08/2023

کشمیر سپورٹس کرکٹ کلب(جنگل سٹیڈیم تمروٹہ)
شاندار (Super-Six)ٹورنامنٹ کا آغاز
سمی فائنل اور فائنل میچز اتوار اور سوموار کو کھیلے جائے گے۔
Call or Whatts app
03465270836
03425744625
03475809515

رزاق مرحوم سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹآج مورخہ 31 دسمبر کو جنگل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کامیاب میچز کے بعد کواٹر فائنل میں ...
31/12/2022

رزاق مرحوم سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ
آج مورخہ 31 دسمبر کو جنگل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کامیاب میچز کے بعد کواٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے والی ٹیمز کی اپڈیٹ.
Round 2 Qualifying Teams.
King X1 Rawlakot🏏
Khan Club Dhalkot 🏏
Jandala Sports 🏏
Thalla Sports 🏏
کواٹر فائنل میچ:03/01/2022

29/12/2022
کشمیر سٹار کرکٹ کلب Kashmir Star Cricket Club Timrota  کی طرف سے جنگل سٹیڈیم میں ڈبل وکٹ ٹارمنٹ کا آغاز ہوا جس میں دور د...
11/11/2022

کشمیر سٹار کرکٹ کلب Kashmir Star Cricket Club Timrota کی طرف سے جنگل سٹیڈیم میں ڈبل وکٹ ٹارمنٹ کا آغاز ہوا جس میں دور دراز کے کریکٹروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا. جس کا اختتامی فائنل مورخہ ١١ نومبر کو اختتام پزیر ہوا.جس کے چیمپین انتظامیہ کی جانب سے جہانزیب عرف لارہ کے نام سے پہنچانے جاتے ہے جنھوں نے کرکٹ ٹیم میں اچھی پرفارمنس کے بعد آج کا میچ اپنے نام کیا. جہانزیب عرف لارہ جو کے کسی مصروفیات کی وجہ سے آج میچ میں شامل نہ ہو پائے اور ان کی جگہ ذہین شاہ تھیلہ سے شامل تھے اور ان کے ہمراہ فوجی اسد ٹائیں والے جنھوں نے میچ اپنے نام کیا.
Congratulations 🎉🎉🎉🎉
1:Jahnzaib (Lara) Timrota
2:Zain Shah(Tain Thaila)
3:Foji Asad(Tain)

Rola Dasnay🥴😁
10/11/2022

Rola Dasnay🥴😁

Address

Timrota Azad Kashmir
Tain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Star Cricket Club Timrota posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category